جمعرات، 12 اکتوبر، 2023

لائیو⭕پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد، قانون کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو گا

0 comments
سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تمام دائر درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی عدالتی معاملات میں مداخلت نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اور جہانگیر ترین اپنی ناہلی کے خلاف اپیل دائر نہیں کر سکیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pGaHrWS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔