جمعہ، 13 اکتوبر، 2023

لائیو ⭕ ٹرائل کورٹ نے اپنے حساب سے سائفر کیس کی کارروائی چلانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس سے متعلق درخواستیں یکجا کرتے ہوئے آئندہ سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کی ہے۔ آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خصوصی عدالت میں 17 اکتوبر کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2lMraSR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔