ہفتہ، 21 اکتوبر، 2023

لائیو⭕نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی: ’ہم نو مئی والے نہیں، 28 مئی والے ہیں‘

0 comments
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج (21 اکتوبر) کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ چار سال قبل سنہ 2019 میں علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے اور وہاں انھوں نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر رکھی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bmOHDd0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔