اتوار، 29 اکتوبر، 2023

وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں

0 comments
أفيرا منجيستو نامی ایتھوپین اسرائیلی کو 2014 جبکہ بدو عرب اسرائیلی شہری ھشام السید کو 2015 میں حماس نے یرغمال بنایا تھا تاہم ان کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ اسی طرح 2014 میں جب دو اسرائیلی فوجی ہدار جولدين اور أورون شاؤول حماس کی قید میں مارے گئے تو تب سے ہی ان فوجیوں کے لواحقین اس اذیت میں مبتلا ہیں کہ حماس 2014 سے ان کی باقیات غزہ میں اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WYG3BNs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔