اتوار، 15 اکتوبر، 2023

لائیو ⭕ غزہ پر سمندر، فضا اور زمین سے آپریشن کے لیے فوج تیار ہے: اسرائیل

0 comments
اسرائیلی وزیر اعظم بینیامن نیتن یاہو نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کرتے اور ان سے بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی کے باہر اسرائیلی فوجیوں سے کہا کہ 'کیا آپ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟ اگلا مرحلہ آنے والا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/SqzCoE4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔