منگل، 17 اکتوبر، 2023

لائیو⭕ سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

0 comments
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ عدالت نے 17 اکتوبر کو سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے جس کے بعد آج دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xRXUbkr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔