اتوار، 15 اکتوبر، 2023

سمیع چوہدری کا کالم: محتاط آغاز نے انجام خراب کر دیا

0 comments
میچ سے پہلے بابر اعظم نے کہا تھا کہ وہ ان مقابلوں کی یکطرفہ تاریخ سے آگاہ تھے اور ان کے بقول ہر سلسلے کو کہیں نہ کہیں تو رکنا ہی ہوتا ہے۔ مگر یہ کس نے سوچا تھا کہ ریکارڈ شکنی تو درکنار، یہ ٹیم شکست میں ذرا سا بھرم بھی نہ بچا پائے گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1meEOGl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔