پاپارازی ان فلمی ستاروں کا پیچھا کرتے ہیں، ان کے مینیجرز اور ڈرائیوروں سے ان کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے دوستی کرتے ہیں، ہوائی اڈوں اور ریستورانوں میں گھومتے پھرتے ہیں، اور یہاں تک کہ ان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پلیٹس یاد رکھتے ہیں تاکہ ان کا پیچھا کر سکیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AxdQlym
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AxdQlym
via IFTTT