اعلیٰ امریکی جنرل مارک ملے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود القاعدہ کےشدت پسند 12 ماہ کے اندر امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں کیوں کہ ان کے مطابق طالبان نے کبھی القاعدہ سے روابط ختم نہیں کیے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uitJrE
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uitJrE
via IFTTT