By EMILY COCHRANE from NYT U.S. https://ift.tt/2kInafh
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
ہفتہ، 2 جون، 2018
Here’s What You Missed in American Politics... (ZIA MUGHAL)
By EMILY COCHRANE from NYT U.S. https://ift.tt/2kInafh
Florida Judge Rules Officer Who Used ‘Stand Your Ground’ Defense Must Go to Trial... (ZIA MUGHAL)
By LOUIS LUCERO II from NYT U.S. https://ift.tt/2kFEAch
Quotation of the Day: Tie Game. Did He Know That?... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2swRrB6
Sarah Jane Smith Stays Ahead of the Weather and the Field at the U.S. Open... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2J683qw
Tiger Woods Commands the Crowd, and Almost the Course, at the Memorial... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2LLBcZP
After Rocky Start, Sonny Gray Settles Down to Top Slumping Orioles... (ZIA MUGHAL)
By JEFF SEIDEL from NYT Sports https://ift.tt/2J50Ef8
Danny Farquhar Visits White Sox Teammates After April Brain Injury... (ZIA MUGHAL)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2svhcS8
Corrections: June 2, 2018... (ZIA MUGHAL)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2sq2A7H
Herbert Hoover’s Ghost... (ZIA MUGHAL)
By BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/2J4k2sL
A Cheer for Italy’s Awful New Government... (ZIA MUGHAL)
By ROGER COHEN from NYT Opinion https://ift.tt/2LedWlT
Ella Brennan, Grande Dame Restaurateur of New Orleans, Dies at 92... (ZIA MUGHAL)
By RICHARD SANDOMIR from NYT Obituaries https://ift.tt/2Hd81Ly
Exercise in Dexterity... (ZIA MUGHAL)
By CAITLIN LOVINGER from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2ssrfs7
امریکہ شمالی کوریا سربراہی ملاقات وقت پر ہو گی: ٹرمپ.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2suqNJ4
via IFTTT
آئی پی ایل میں سٹے بازی کا الزام، اداکار ارباز خان کی تھانے طلبی.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ssLhmj
via IFTTT
کیا پروٹین سے وزن کم کیا جا سکتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HdAl0v
via IFTTT
انڈیا: جواری نے شرط میں بیوی ہار کر دوست کے حوالے کر دی.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2speTks
via IFTTT
فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر تنازع.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sxn51t
via IFTTT
جرمنی کے چڑیا گھر سے چار شیر اور تیندوا فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kG1wIp
via IFTTT
جنسی ہراس: بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xvR2ET
via IFTTT
نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LPFq2v
via IFTTT
لیڈز ٹیسٹ کا پہلا دن، انگلینڈ کی عمدہ بولنگ کے بعد پراعتماد بیٹنگ.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HefZnL
via IFTTT
’اچھے دنوں میں بھی 10000 کی بکری نہیں ہوتی‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LffJaH
via IFTTT
’امریکہ یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات عائد کر کے ’خطرناک کھیل‘ کھیل رہا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sqZO1N
via IFTTT
South China Sea dispute: Mattis says China 'intimidating neighbours'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J7qX4t
US-North Korea: Trump says summit with Kim is back on.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2H95PEZ
Brian De Palma: Hollywood director writing Weinstein 'horror film'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kKxpzA
Brazil Petrobras oil boss Pedro Parente resigns amid protests.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J7EMvk
US millionaire charged with labourer's nuclear bunker death.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LRpUmX
Five people die in US romaine lettuce E. coli outbreak.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LRUjBq
Italy populists in power: What now?.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LS8vu7
Mariano Rajoy: Spanish PM forced out of office.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xuKne8
Vogue Arabia defends Saudi princess cover.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2sqaMod
German zoo escape: Lions, tigers and jaguar recaptured in Lünebach.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LOPAk6
US-North Korea: Trump gets a strangely large letter.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LerWw1
The witch hunts of Papua New Guinea.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LgQrc1
Street art where it's forbidden.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xFWmVY
LA police led on bizarre slow car chase.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kEUymT
Tramadol emboldens vigilantes to fight Boko Haram.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LQUYDc
Bare-knuckle boxing makes US comeback after 130 years.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kFHsWA
Trump: ‘It’s a get-to-know-you situation’.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2HbAa5H
World Cup 2018: Nigeria kit sells out after three million pre-orders.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J2ttIZ
Why Iranians are sharing their #MeToo moments.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xxl5vC
The women who fought against gender equality.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J7QhTw
Russia 2018: Why a single nation may never host the World Cup again.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xzgjhc
Are you scared yet? Meet Norman, the psychopathic AI.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LfoH7M
How Mozambique's ruby smugglers nurtured jihadists .... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LamBFW
Ramadan: Women's 'shame' of eating during menstruation.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LeNkBr
شمالی کوریا میں ہر شہری کو گرفتاری کا خوف ہے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JaKnRN
via IFTTT
اسلام آباد کے سازشی.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xE3vGi
via IFTTT
جمعہ، 1 جون، 2018
Mariano Rajoy Faces Ouster in Spanish No-Confidence Vote... (ZIA MUGHAL)
By RAPHAEL MINDER from NYT World https://ift.tt/2LddAMm
News Quiz: Test Your Knowledge of the Week’s Headlines... (ZIA MUGHAL)
By CHRIS STANFORD and ANNA SCHAVERIEN from NYT Briefing https://ift.tt/2xwZ7Jc
Taiwan Plans Statue Honoring Liu Xiaobo, the Nobel-Winning Activist... (ZIA MUGHAL)
By CHRIS HORTON from NYT World https://ift.tt/2xzo8Ue
ہالی ووڈ فلم ’بی اینگ‘ میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ (ضیاء مغل)
نیویارک: عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عہد حسن کامل پہلی سعودی اداکارہ ہیں جو ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کررہی ہیں۔ 14 نومبر 1980 کو سعودی دارالحکومت ریاض میں پیدا ہونے والی عہد حسن کامل 1998 میں امریکا منتقل ہوگئی تھیں اور انھوں نے نیویارک کی فلم اکادمی میں فلم اور اداکاری کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔
عہد حسن کامل نیٹ فلیکس اور برطانوی نشریاتی ادارے کی مشترکہ منی ڈراما سیریز ’’ کولیٹرل‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور اس کے بعد ان کا نام ’’ ووگ عربی میگزین‘‘ میں شامل کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ رواں برس ریلیز ہونے والی ایکشن اور مارڈھاڑ سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’بی اینگ‘ کے ہدایتکار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔
The post ہالی ووڈ فلم ’بی اینگ‘ میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sxIJ5o
via IFTTT
Teaching Activities for: ‘Race Against the Rains’... (ZIA MUGHAL)
By CAROLINE CROSSON GILPIN from NYT The Learning Network https://ift.tt/2J4dWo4
The TV Binges of Summer, From Jack Ryan to ‘Better Call Saul’... (ZIA MUGHAL)
By MIKE HALE from NYT Arts https://ift.tt/2J3qigg
Alicia Silverstone, With a New TV Show, Proves She’s Not Clueless... (ZIA MUGHAL)
By MARGY ROCHLIN from NYT Arts https://ift.tt/2JiuGet
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J06UVr
via IFTTT
پی آئی سی میں ہارٹ وال کی خریداری میں کرپشن، نیب رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش (ضیاء مغل)
لاہور: نیب نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ وال کی خریداری میں بے ضابطگیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں عبوری رپورٹ پیش کردی۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہارٹ وال کی خریداری میں بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے عدالتی حکم پر پی آئی سی میں مبینہ کرپشن اور پی آئی سی بورڈ کے ممبر افضال بھٹی کی بطور اوورسیز پاکستانی کمشنر تعیناتی سے متعلق عبوری رپورٹ عدالت میں پیش کی، ڈی جی نیب نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی سی میں ہارٹ وال کی خریداری میں بے ضابطگیوں پائی گئیں، اچھی کارکردگی اور کرپشن بے نقاب کرنے پر کنٹریکٹ فارماسسٹ فریحہ مجید کو بدنیتی پر برطرف کیا گیا۔
ڈی جی نیب نے افضال بھٹی کی تعیناتی سے متعلق عبوری رپورٹ بھی پیش کی، جس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ اکاؤنٹنٹ کا تجربہ رکھنے والے شخص کا اوورسیز کمشنر کےعہدے سے کیا تعلق ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ نیب کی عبوری رپورٹ آ چکی ہے، اوورسیز کمشنر نے کس حیثیت سے 11 لاکھ روپے تنخواہ اور مراعات وصول کی، تنخواہ کی مد میں جتنے پیسے وصول کیے ہیں عدالت ایک ایک دھیلہ واپس لے گی، عدالت نے عدالت نے دو ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
درخواست گزار فارماسسٹ فریحہ مجید نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی سی کے کرپٹ مافیا کی وجہ سے انہیں دھکے کھانے پڑے، عدالت نے اوورسیز کمشنر افضال بھٹی کا نام پہلے ہی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
The post پی آئی سی میں ہارٹ وال کی خریداری میں کرپشن، نیب رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2kE3cCf
via IFTTT
فوکس نیوز کے اینکر پرسن ونماںٰندہ خصوصی ضیا ء مغل کا پاکستان سویٹ ہومزکے...
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Spelling bee winner is 14-year-old Texan who spelled 'koinonia' correctly
05/31/18 11:27 PM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Samantha Bee apologizes for calling Ivanka Trump a vulgar name
05/31/18 2:28 PM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Trump says he’s considering pardoning Martha Stewart, Rod Blagojevich
05/31/18 12:05 PM
Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)
Trump to give 'full pardon' to Dinesh D'Souza
05/31/18 9:23 AM
سوشلستان: تو تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2svDrHH
via IFTTT
انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس (ضیاء مغل)
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے اور انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے درخواست کی سماعت کی. معروف قانون دان بلال حسن منٹو نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کیا جس کے تحت انتحابات میں اخراجات کی حد مقرر کی گئی تاکہ عام شہری بھی انتخابات میں بطور امید وار حصہ لے سکیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کو اپنے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔
سماعت کے دوران جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا کہ عام انتخابات اپنے وقت ہوں گے اور کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔ عدالت نے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا۔
The post انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JkNRUX
via IFTTT
Trade tariffs: Chorus of condemnation intensifies.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LabRaI
Italy government: Giuseppe Conte to head populist coalition.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2JmAp2U
Tamaulipas crisis: Mexico seeks talks over 'silenced zone'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kBRsjA
Spain PM Mariano Rajoy faces defeat in Friday no-confidence vote.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kAAcey
Arkady Babchenko: Suspect remanded in reporter's hoax death case.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kIOt9j
South Africa outrage over 'naked' school choir performance.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2IZUpZY
Denmark passes ban on niqabs and burkas.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2Ld5sMb
Pakistan investigates Bahria College exam groping allegations.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J5ND0A
US confident on plans for Trump-Kim talks.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2swoYvj
Trump pardons conservative writer Dinesh D'Souza.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2IXZYIp
Taliban officials 'in talks with Afghan government', US says.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J4k5R6
Mariano Rajoy: Why it could soon be over for Spain's PM.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J0Y7T3
Police bodycam released after New Jersey beach punch video.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2st8rZZ
Arkady Babchenko: 'I made that shirt with bullet holes in it'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2syBJ8K
World Cup 2018: The Russian women waiting for 'magnetic Messi'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J2DOVc
Drake vs Pusha T: Has he just pushed it too far?.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2xvEVHB
Questions Muslims get asked during Ramadan.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2Jlxg3i
The Iranian librarian who escaped war through cosplay.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LdyMSF
Sleeping Lion pearl sold at auction in The Hague for $374,000.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2kFFMMR
Samantha Bee insults Ivanka Trump with obscene phrase.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2LKD0lI
Nigeria's Tramadol crisis: The drug fuelling death, despair and Boko Haram.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2slL2t5
Sultan of Yogyakarta: A feminist revolution in an ancient kingdom.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2J89xAx
'I woke up and didn't recognise my wife'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2swBU48
Planting a forest on the Aral's dried-out seabed.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2IXy5Qy
Does the media have a problem with coverage of mass shootings?.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News - World https://ift.tt/2Jo9i7X
شمالی کوریا کی روس سے امریکہ کے رویے غالبانہ کی ’شکایت‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J7DL6H
via IFTTT
پرانے لاہور میں مسجد خراسیاں (ضیاء مغل)
پرانے لاہور کے لوہاری دروازہ میں بخاری چوک کے قریب چوک سے جنوب کی جانب ایک مسجد ہے جسے مسجد خراسیاں کہا جاتا ہے۔ انگریز عہد میں چوک بخاری کو چوک چکلا کہا جاتا تھا۔ اس مسجد کا اصل نام مسجد صدر جہاں تھا جسے 1015ھجری (1606 عیسوی)، عہدِ جہانگیر میں صدر جہاں نے تعمیر کروایا تھا۔
میراں صدر جہاں سے زمانہ شہزادگی میں جہانگیر نے چہل حدیث پڑھی تھی۔ صدر جہاں کو بعد میں صدارت کل کا عہدہ اور دو ہزاری منصب بھی جہانگیر نے دیا تھا۔ کہا جاتا ہے آپ بہت مخیر تھے اور خاصی لمبی عمر آپ نے پائی۔
انقلابِ زمانہ سے یہ مسجد خاصی خستہ ہوگئی تھی۔ 1924 میں اہل محلہ نے چندہ کرکے اس کی تجدید کی۔ اس مسجد کے ساتھ چوک جھنڈا کی طرف باغیچہ مسجد خراسیاں بھی تھا جو بعد میں باغ نہال چند کے نام سے جانا گیا۔
میں مسجد کے باہر کھڑا مسجد کو دیکھ رہا تھا کہ ایک بزرگ نے آواز دی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ انجمن تاجران لوہاری گیٹ کے صدر ہیں اور اس مسجد کی تعمیر نو انہوں نے کروائی ہے اور اس وقت وہ اس مسجد کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔
انہوں نے کمال محبت سے مسجد کے متعلق بتانا شروع کیا۔ مسجد خراسیاں کی تعمیر نو کا آغاز 1990 میں ہوا۔ تین سال کی تعمیری مدت میں اس پر کل 26 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ مسجد خراسیاں کی روکار پر سفید اور سبز رنگ کی چینی ٹائلیں لگائی گئی ہیں۔ نیچے دکانیں ہیں جبکہ بالائی دو منزلوں پر مشتمل مسجد ہے۔
مسجد خراسیاں میں وقتاً فوقتاً مرمت و بحالی کا کام ہونے کی وجہ سے اب پرانے خدوخال نظر نہیں آتے۔ البتہ اس کی سیڑھیوں میں سرخ پتھر کا ایک کتبہ موجود ہے۔ فارسی زبان میں یہ کتبہ عبداللہ الحسینی نامی خطاط کے ہاتھ لکھا ہوا ہے۔ گو کہ مسجد خراسیاں میں آج قدیم دور کی جھلک بھی نہیں لیکن یہ مسجد ہے بے حد خوبصورت اور آج بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post پرانے لاہور میں مسجد خراسیاں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2J7s3sI
via IFTTT
اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف (ضیاء مغل)
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔
سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ھے ۔۔ رب العزت کا احسا ن اور مھر بانیوں کا شمار ھی نھیں ۔۔ میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ھوں ۔۔ الحمداللہ
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) June 1, 2018
واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا ہے۔
The post اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LLiFwu
via IFTTT
Stormy Daniels’s Lawyer Sought Help From Democrats in Fight With Trump... (ZIA MUGHAL)
By KENNETH P. VOGEL from NYT U.S. https://ift.tt/2LPGnHV
Summer Vacation... (ZIA MUGHAL)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2so01D3
کروڑوں میں کھیلنے والے سلمان خان اپنے دوست کے مقروض (ضیاء مغل)
ممبئی: سلمان خان کا شماربالی ووڈ کے سب سے زیادہ کماؤ اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ کئی برسوں سے اپنے بچپن کے دوست کے مقروض ہیں اور وہ یہ قرض لوٹابھی نہیں رہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جہاں بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکارہیں وہیں وہ نئے چہروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی سب سے آگے ہیں، چند روزقبل سلمان خان نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ کشمیر کے موضوع پر ایک فلم بنانے جارہے ہیں جس میں مرکزی کردار ظہیر اقبال ادا کریں گے۔
Being Launched Tomorrow … KAL dekhte hai yeh ladka AAJ kaise dikhta hai … pic.twitter.com/2VpmWvD9J8
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) May 30, 2018
سلمان خان نے اپنے ساتھ ظہیر اقبال کی بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچے اتنی جلدی بڑے کیسے ہوجاتے ہیں، اس کے ساتھ انہیں نصیحت بھی کی کہ ’’زندگی میں احترام اور وفاداری ہی سب سے بڑی چیزیں ہیں۔ جن سے تم پیارکرتے ہو اورجو تم سے پیار کرتے ہیں ، ان کا ہمیشہ احترام کرنا اور ان سے ہمیشہ وفادار رہنا‘‘
How these kids grow up so soon… ALWAYS keep giving your best #ZAHERO no matter what. Stand tall and always bend backwards for those u love and those who love u, Yeh yaad rakhna that the most important thing in life is Respect and Loyalty. @iamzahero pic.twitter.com/xmn3RXklRk
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) May 31, 2018
اپنی ایک اور ٹوئٹرمیں سلمان خان نے ظہیر اقبال کے والد اقبال کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے اور اس کے ساتھ کہا ہے کہ بچپن میں یہ شخص میرا بینک تھا۔ مجھے اب بھی اسے 2011 روپے دینے ہیں۔ خدا کا شکر ہے کہ نا تو میں نے اسے لوٹائے اورنا ہی اس نے کبھی اس پر مجھ سے سود مانگا۔
N this is my childhood frnd Iqbal, as a teen he was my bank, I still owe him 2011rs . thnk God he did not take interest bete ko launch Kar raha hoon toh baap ka post toh karsakta hoon na. Lv the pic. pic.twitter.com/FMSXNKmaME
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) May 31, 2018
The post کروڑوں میں کھیلنے والے سلمان خان اپنے دوست کے مقروض appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LR8Qgu
via IFTTT
Changing of the Guard: World Vision Names New Leader... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2L6GmOE
Pagan Europe? Most Europeans Say They Are Christian... (ZIA MUGHAL)
from CBNNews.com https://ift.tt/2kBzmOy
73 Books to Read While the Sun Is Out and the Days Are Long... (ZIA MUGHAL)
By THE NEW YORK TIMES from NYT Books https://ift.tt/2LQxmhV
Notorious Killers and the Woman Who Mops Up the Gore... (ZIA MUGHAL)
By MARILYN STASIO from NYT Books https://ift.tt/2J6VI5t
We’ll Always Have Paris: Also Isfahan, Khartoum and Calcutta... (ZIA MUGHAL)
By LIESL SCHILLINGER from NYT Books https://ift.tt/2LKQWMq
6 Pulse-Pounding Summer Thrillers... (ZIA MUGHAL)
By CHARLES FINCH from NYT Books https://ift.tt/2slryVM
Summertime Sports Books: From Keith Hernandez to Vladimir Nabokov... (ZIA MUGHAL)
By JOHN SWANSBURG from NYT Books https://ift.tt/2su59EM
8 Summer Romance Novels... (ZIA MUGHAL)
By JAIME GREEN from NYT Books https://ift.tt/2svGik8
From Hip-Hop to Christian Rock... (ZIA MUGHAL)
By JOHN WILLIAMS from NYT Books https://ift.tt/2J6VzPt
From ‘The Wire’ to ‘2001: A Space Odyssey,’ New Books Cover Screens Big and Small... (ZIA MUGHAL)
By BEN DICKINSON from NYT Books https://ift.tt/2LNIE6w
Moths Aren’t All Bad and Nightingales Love Pasta... (ZIA MUGHAL)
By DOMINIQUE BROWNING from NYT Books https://ift.tt/2xxQrCB
From Vegan Barbecue to Apple Pie: New Cookbooks for Everyone... (ZIA MUGHAL)
By JENNY ROSENSTRACH from NYT Books https://ift.tt/2spD4PN
Tu resumen de noticias del viernes... (ZIA MUGHAL)
By Por ALBINSON LINARES from NYT Universal https://ift.tt/2J1gk2W
An Enduring Paris Hotel in a New Light... (ZIA MUGHAL)
By SHIVANI VORA from NYT Travel https://ift.tt/2J78lgI
When Neither Male Nor Female Seems to Fit... (ZIA MUGHAL)
By CLAIRE RUDY FOSTER from NYT Style https://ift.tt/2kFA1yN
Election Day for a Beleaguered Turkish Soccer Power... (ZIA MUGHAL)
By PATRICK KEDDIE from NYT Sports https://ift.tt/2svhZCV
In 3 Netflix Films, Female Friends Chasing After Good Times... (ZIA MUGHAL)
By GLENN KENNY from NYT Movies https://ift.tt/2LNckkh
Word + Quiz: ecumenical... (ZIA MUGHAL)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2kFN8jv
Tariffs, Italy, Telegram: Your Friday Briefing... (ZIA MUGHAL)
By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2snp35j
What’s on TV Friday: ‘Dateline’ With Andrea Constand and ‘800 Words’... (ZIA MUGHAL)
By ANDREW R. CHOW from NYT Arts https://ift.tt/2J0ZuRH
Kanye West Debuts New Album, ‘Ye,’ Via Live Stream From Wyoming... (ZIA MUGHAL)
By JOE COSCARELLI from NYT Arts https://ift.tt/2LPT6KW
Yankees Endure Another Postponement... (ZIA MUGHAL)
By JEFF SEIDEL from NYT Sports https://ift.tt/2JniNUA
کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف (ضیاء مغل)
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ابھی بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن یہ بڑا الیکشن ہوگا لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے صحافیوں سے پوچھا کہ ’’کیا الیکشن ملتوی کروا رہے ہیں؟ ‘‘ ۔ اپنے سوال کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں ان کا پوچھ رہا ہوں، جس پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا الیکشن ملتوی ہورہے ہیں جس پران کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ابھی بھی الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، ہرالیکشن میں اس طرح کے لوگ جاتے ہیں، لیکن یہ بڑا الیکشن ہوگا کیونکہ لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
نوازشریف کو خوش باش دیکھتے ہوئے ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ ’آج بہت خوش لگ رہے ہیں’، جس پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے، زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، انسان کو ہر حال میں خوش رہنا چاہیے، جس کا تکیہ اللہ پر ہو اُسے اللہ خوش رکھتا ہے۔
صحافی نے سوال کیا کہ ‘چوہدری نثار اب شہباز شریف کے بیان پر بھی ردعمل دے رہے ہیں کیا کہیں گے’، جس پر نواز شریف نے کہا کہ مجھ سے آپ کس طرح کے سوال پوچھ رہے ہیں، لگتا ہے جج صاحب آنے لگے ہیں اب آپ لوگ ان کی طرف متوجہ ہوجائیں۔
The post کچھ لوگ الیکشن ملتوی کرانے پرتلے ہوئے ہیں، نوازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L8tcAX
via IFTTT
نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں (ضیاء مغل)
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نوازشریف نیب ریفرنسز کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے تو ان کے قافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں، اس کے علاوہ ان کے ہمراہ جیمر والی گاڑی بھی نہیں تھی۔
واضح رہے کہ نوازشریف کو نااہل قراردیئے جانے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران انہیں بھرپور سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا جاتا رہا ہے، سابق حکومت اس کا جوازسیکیورٹی خدشات کو قراردیتی رہی ہے۔
The post نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sCq1Kj
via IFTTT
این آئی سی ایل اسکینڈل؛ ملزم محسن وڑائچ کوایک ہفتے میں گرفتارکرنے کا حکم (ضیاء مغل)
لاہور: سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کے ملزم محسن وڑائچ کو ایک ہفتے میں گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے لاہور اور کراچی میں دائر ریفرنسز کی ہفتہ واررپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔
سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں فاضل بنچ نے این آئی سی ایل اسکینڈل میں ملوث ملزم کی عدم گرفتاری پرسخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مجھے آپ سے زیادہ پتہ ہے کہ ملزم کوکیوں گرفتارنہیں کیا جا رہا، جیسے راؤ انوار کو گرفتار کرایا محسن وڑائچ کے لیے بھی وہی طریقہ اپنانا پڑے گا۔
چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب میں مقدمے کی ایک دن کی بھی تاخیربرداشت نہیں کی جائے گی، لاہوراورکراچی میں دائرریفرنس کے حوالے سے ہفتہ واررپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ ڈی جی ایف آئی اے نےعدالت کو بتایا کہ ملزم کوگرفتارکرنے کے لیے تمام تکنیکی ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ملزم کو گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی ہے۔
The post این آئی سی ایل اسکینڈل؛ ملزم محسن وڑائچ کوایک ہفتے میں گرفتارکرنے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sj9pI3
via IFTTT
سردار چرنجیت اپنے لہو سے مذہبی رواداری کی شمع روشن کرگئے (ضیاء مغل)
فریدا برے دا بھلا کر غصہ من نہ ہنڈاء
دیہی روگ نہ لگیے، پلے سب کجھ پائی
(فریدا، برے کا بھلا کر! تاکہ تمہارا دل غصے کے تصرف میں نہ چلا جائے، غصے کی نذر نہ ہو جائے۔ اگر تم جسم کو روگ نہیں لگانا چاہتے تو سب غصے والی چیزیں سمیٹ لو۔)
بابا فرید گنج شکرؒ کی یہ گوروبانی میٹھے لہجے میں سناتے ہوئے سردار چرن جیت سنگھ کی آنکھوں میں وہ چمک تھی جس میں دل جیت لینے کی خوشی ٹھاٹھیں مار رہی تھی۔ سکھ بزرگ کے لہجے کا تیقّن میرے دل کو محبت کے جذبے سے بھرتا جا رہا تھا اور میں محسوس کر رہا تھا کہ محبت و رواداری کا جو درس بابا فرید گنج شکرؒ نے اپنی صوفیانہ شاعری میں سمویا تھا، اس نے نہ صرف گرونانک دیو جی کے دل کو مسخر کیا بلکہ میرے سامنے بیٹھے سردار چرن جیت سنگھ ساگر کے دل کو بھی فتح کر چکا ہے۔ مذہبی شاعری کے الفاظ سماعتوں سے ہو کر ذہن کے بند دریچوں کو وا کرتے جا رہے تھے۔ گمان نہیں تھا کہ رواداری کے رنگ میں رنگا یہ سردار چرن جیت سنگھ ساگر آنے والے چند ماہ میں نامعلوم ہاتھ سے چلائی جانے والی گولی کا نشانہ بن کر راہئ ملکِ عدم بن جائے گا۔
سردار چرن جیت سنگھ سے ملاقات کےلیے جب میں اندرونِ پشاور کے تاریخی بازار قصہ خوانی سے ہوتا محلہ جوگن شاہ پہنچا تو گلی میں کھیلتے سکھ بچوں کے چہروں پر رونق دیدنی تھی۔ سردار چرن جیت سنگھ سے پہلی ملاقات ایسی تھی جیسے ہم سالہا سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، اور ہماری دوستی بے تکلفی کی مضبوط ڈوری سے بندھی ہے۔ سردار صاحب نے گلہ کیا کہ تم نے اتنا انتظار کروایا آج… جس پر میرا جواب تھا: ’’ارے او ناراض حسینہ! پہلے پانی چائے تو پوچھ لو، گلے شکووں کو بعد میں دیکھ لیں گے۔‘‘
میری بوڑھے سردار کے ساتھ گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ پشاور میں نشست کا مقصد بھی سکھ برادری کے مسائل کو سمجھنا اور ان کا حل تلاش کرنا تھا۔ پشاور آنے سے پہلے پشاور کے رہائشی خالصہ سرداروں کے بارے میں میری معلومات بہت سطحی سی تھیں۔ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے ان کو دی جانے والی دھمکیوں، ٹارگٹ کلنگ کے کچھ واقعات اور آبائی گھروں سے بیدخلی جیسے ظالمانہ اقدامات کا سرسری سا علم تھا۔
سردار چرن جیت سنگھ نے بتانا شروع کیا کہ شہر میں پندرہ ہزار سے زائد سکھ آباد ہیں جن میں سے زیادہ تر سکھ محلہ جوگن شاہ اور اس کی ملحقہ گلیوں میں رہتے ہیں۔ پشاور شہر میں رہنے والے زیادہ تر سکھ بنیادی طور پر خیبر ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی سے بغرض کاروبار آئے تھے اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے، لیکن ان کی تعداد چند سو سے زیادہ نہ تھی۔ پشاور میں رہنے والے سکھ زیادہ تر زراعت، حکمت کے شعبے سے وابستہ ہیں اور کچھ سکھ تجارت سے بھی منسلک ہیں۔ پنجابی سے نابلد یہ سردار ٹھیٹ پشتو بولتے ہیں اور ان کے رسم و رواج پر پشتون ثقافت اور قبائلی معاشرت کی نمایاں چھاپ نظر آتی ہے۔ ان کی خواتین اسی طرح سے پردہ کرتی ہیں جیسے دوسری پٹھان خواتین۔
ایک سردار کے لیے سنگھ کا لفظ نام کا بنیادی جزو ہے تو وہیں یہ پشاوری سکھ اپنے آپ کو آفریدی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ پشتون ولی کی روایات نے 1947 میں تقسیم ہندوستان کے وقت ان سکھوں کو نقل مکانی سے روکے رکھا۔ مقامی آبادی نے سکھ برادری کی جان و مال کی حفاظت اپنے ذمے لے لی اور سکھ برادری کےلیے مذہبی آزادی کبھی مسئلہ نہ رہی تھی ۔ لال مسجد آپریشن کے بعد جب خیبر ایجنسی، وادی تیراہ اور اورکزئی ایجنسی میں حالات خراب ہونا شروع ہوئے تو سکھ برادری بھی عدم تحفظ کا شکار ہوئی۔ دہشت گرد گروہ تحریک طالبان نے اورکزئی ایجنسی کی سکھ برادری کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں کہ اگر آپ کو اس علاقے میں رہنا ہے تو آپ مسلمان ہوجائیں یا پھر جزیہ دیں۔ جب سکھ کمیونٹی مذاکرات کےلیے گئی تو دہشت گرد گروہ نےمطالبہ دھمکی میں تبدیل کردیا کہ سکھ برادری 48 گھنٹے کے اندر اندر 5 کروڑ روپے جزیہ کی مد میں ادا کرے۔ تب تک کےلیے انہوں نے مغوی برائے تاوان کی مانند سردار کلیان سنگھ کو، جو مقامی سکھ لیڈر تھے، قید کرلیا۔
پاکستان بھر کی سکھ برادری نے ایک کروڑ روپے تاوان ادا کر کے سردار کلیان سنگھ کو رہا تو کروا لیا، لیکن تیراہ اور اورکزئی کا علاقہ ان کےلیے غیر محفوظ ہو گیا۔ سکھ برادری بے سروسامانی کے عالم میں اپنے آبائی گھروں کو چھوڑ کر پشاور کےلیے نکل کھڑی ہوئی۔ گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ میں جب نقل مکانی کرنے والوں کےلیے جگہ ختم ہوگئی تو پشاور میں مقیم سکھ برادری نے اپنے گھروں میں مہاجرت کا شکار ان سکھ بھائیوں کو پناہ دینا شروع کردی۔ ایک سال کے عرصے میں خیبر ایجنسی اور اورکزئی سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد پندرہ ہزار تک پہنچ گئی تو گوردوارہ پنجا صاحب حسن ابدال اور ننکانہ صاحب کے قریبی محلوں میں پشاوری سکھوں نے آباد ہونا شروع کردیا۔
چرن سنگھ نے اس بارے میں مجھے مزید بتایا تھا:
’’دہشت گرد گروہ تحریک طالبان نے ہمارے سرکردہ افراد کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔ گزشتہ پانچ برس میں صرف پشاور شہر کے گردونواح میں 10 سکھ شہید کیے گئے ہیں۔ یہ وہ حالات تھے جب ہمارے لیے بہت آسان تھا کہ جرمنی، امریکا یا کینیڈا کی شہریت کےلیے درخواست دیتے اور پاکستان چھوڑ کر چلے جاتے، لیکن پاکستان کی حیثیت ہمارے لیے وہی ہے جو ہمارے مسلمان بھائیوں کے لیے مکہ اور مدینہ کی۔ بابا گرونانک دیو کی جنم بھومی ننکانہ صاحب اور جائے وفات ضلع نارووال میں ہے۔ ہمارے آباء صدیوں سے اس علاقے میں رہتے آئے ہیں، یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ان حالات کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار کی راہ اختیار کریں۔ دہشت گردی کا نشانہ صرف ہماری برادری نہیں بنی، بلکہ اس کا شکار ہم سب پاکستانی ہوئے ہیں۔
گزشتہ برس جب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے میرا نام لے کر بھارتی پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ سکھ مذہب کے پیروکاروں کو پاکستان میں مذہبی آزادی حاصل نہیں تو میرے لیے ناممکن تھا کہ میں اس منفی پروپیگنڈے کا جواب نہ دوں۔‘‘
ہم اللہ کو تو مانتے ہیں لیکن اللہ کی نہیں مانتے، مذہبی کتابیں عبادات کے ساتھ ساتھ معاملات پر رہنمائی فراہم کرتی ہیں لیکن شدت پسند عناصر بنیادی انسانی حقوق کو غصب کرنے کے لئے تمام مذاہب کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔ قتل وغارت گری کا بازار گرم کرنے کےلیے ان گروہوں نے مذہبی تعلیمات کی غلط اور من گھڑت تشریح کی۔ سکھ برادری اور دوسری اقلیتوں کو نشانہ بنانے سے دہشت گرد گروہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں خراب کرنا چاہتے ہیں اور وہ دنیا بھر میں بابا گرونانک کی جنم بھومی کو اقلیتوں کےلئے غیر محفوظ ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ مذہبی منافرت کے اس عمل کو روکنا صرف اسی صورت میں ممکن ہے کہ ہم اللہ کی مانیں۔ مذہبی احکامات کو رٹنے کی بجائے ان پر عمل کریں، اور جو گروہ شدت پسندی کو مذہب کا حصہ بنانے پر تلا ہو اس کو مذہب کی اصل روح کی طرف لے کر چلیں۔
مجھے بخوبی پتا ہے کہ میری اور میرے جیسے اور پاکستانیوں کی رواداری، امن اور مذہبی آہنگی کو فروغ دینے کی یہ کوششیں دہشت گرد گروہوں کے بیانیے کی نفی کرتی ہیں اور وہ اس وجہ سے مجھے نشانہ بھی بنا سکتے ہیں، میری جان بھی جا سکتی ہے، لیکن میں اس ملک کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں اپنی جگہ پر رہتا ہوا دلوں کو جوڑنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کی کوشش کروں۔ ہماری سکھ سنگت کی طرف سے پشاور شہر میں مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل کر بہت سے عملی اقدامات کیے گئے ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کو سکھ برادری بھی اسی جوش و جذبے سے مناتی ہے جیسے ہمارے مسلمان بھائی مناتے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے مسلمان بھائیوں کے لیے افطار کا اہتمام بھی اسی سلسلے کہ ایک کڑی ہے کہ دہشت پسند طبقہ کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ ہم پاکستانی ایک ہیں، ہمارا جینا مرنا ایک ہے۔
بوڑھا سردار جب مستقبل کے اندیشوں اورسر پر منڈلاتے خطرات کا ذکر کر رہا تھا تب اُس کا لہجہ پر عزم تھا۔ اس نے اپنے عزم کا اظہار کچھ یوں کیا تھا: ’’ممکن ہے کہ مجھے پشاور کی انہیں گلیوں میں کہیں نشانہ بنا دیا جائے، لیکن میری آواز مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کے لئے بلند ہوتی رہے گی۔‘‘
آج بوڑھے سردار کے سر میں پیوست ہونے والی گولی نے اس کے جسم کو تو موت کے گھاٹ اتار دیا، لیکن سردار چرن جیت سنگھ کے گرم لہو نے محبت کے اس پیغام کو ہمیشہ ہمیش کےلیے جلا بخش دیا ہے۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post سردار چرنجیت اپنے لہو سے مذہبی رواداری کی شمع روشن کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2H9w2Da
via IFTTT
پلاسٹک میں الجھی وہیل کو بچانے والے ڈرون (ضیاء مغل)
ہوائی، امریکہ: سمندروں میں ماہی گیروں کے متروکہ جال اور دیگر سامان کچھووں سے لے کر وہیل تک کےلیے موت کی گھنٹی بنا ہوا ہے کیونکہ ان میں الجھنے کے بعد وہیل جیسا بڑا سمندری جانور بھی انتہائی بے بسی سےموت کے منہ میں جاسکتا ہے۔
اب پلاسٹک کے جال اور دیگر پھندوں میں پھنسی وہیلوں کو بچانے کےلیے ڈرون سے مدد لی جارہی ہے۔ اس کےلیے ڈی جے آئی کمپنی نے اپنے مشہور برانڈ کے چار ڈرون عطیہ کیے ہیں جو فینٹم فور پرو کہلاتے ہیں۔ ماہرین نے ان ڈرونز کے ذریعے بحری کوڑا کرکٹ میں الجھی ہوئی وہیلوں کو بچانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
پوری دنیا کے سمندروں میں اندھادھند پلاسٹک پھینکا جارہا ہے۔ ان میں سے باریک پلاسٹک چھوٹے سمندری جانوروں کے لیے وبالِ جان بنا ہوا ہے جبکہ ماہی گیروں اور اسکوبا ڈائیور کی جانب سے سمندروں میں پھینکا جانے والا کوڑا، جال اور دیگر آلات وہیل کےلیے بھی خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن (نووا) اور ہوائی میں وہیل کی تحفظ گاہ نے مشترکہ طور پر وہیل کو پلاسٹک سے بچانے کےلیے ڈرون سے مدد لی ہے۔
اگرچہ یہ کام برسوں سے جاری ہے لیکن ڈرون اب گہرے پانیوں کے پاس پرواز کرکے وہیل کی ویڈیو دکھاتے ہیں اور اگر وہ پلاسٹک میں الجھی ہوئی پائی جاتی ہیں تو پھر رضاکاروں پر مشتمل عملہ انہیں اس مشکل سے بچاتا ہے۔
نووا کے ایک ماہر ایڈ لائمن نے کہا، ’45 فٹ طویل اور 40 ٹن وزنی تیرتی ہوئی وہیل سے بری طرح پھنسا ہوا پلاسٹک کا جال کاٹنا بہت مشکل کام ہے۔ گزشتہ برس ایک رضاکار وہیل کے حملے میں ہلاک بھی ہوچکا ہے۔‘
نووا کی جانب سے وہیل تحفظ گاہ کے سابق چیئرمین نے بتایا کہ وہیل کو پلاسٹک سے بچانے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ایک مرتبہ ایک وہیل کو تین مرتبہ دیکھا گیا۔ ایک مرتبہ نوٹ کیا گیا کہ پلاسٹک کہاں موجود ہے، دوسری مرتبہ اسے ہٹایا گیا اور تیسری مرتبہ یہ تصدیق کی گئی کہ کسی اور جگہ پلاسٹک موجود ہے یا کام مکمل ہوچکا ہے۔
فینٹم فور ڈرون میں لگے طاقتور کیمرے سے ماہرین وہیل کی تفصیلات دیکھ لیتے ہیں اور اس کے بعد وہیل سے پلاسٹک ہٹانے کا کام شروع کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے خود انسانوں اور وہیل کےلیے یہ پورا کام بہت محفوظ بن چکا ہے۔
The post پلاسٹک میں الجھی وہیل کو بچانے والے ڈرون appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2J5UffH
via IFTTT
میٹھا سوڈا کینسر کے علاج میں مفید (ضیاء مغل)
پنسلوانیا: کینسر کے ایک نسبتاً نئے طریقہ علاج امیونوتھراپی کو مزید بہتر بنانے کےلیے بیکنگ سوڈا کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس سے کئی طرح کے سخت جان سرطان کو قابو کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
کینسر کے ماہرین جانتے ہیں کہ سرطانی رسولیوں کا بڑا حصہ ایسا ہوتا ہے جہاں آکسیجن نہیں ہوتی اور انہی مقامات کا علاج بہت مشکل ہوتا ہے۔ خلیے کو جب مناسب آکسیجن نہیں ملتی تو وہ ایک خاص حالت میں چلا جاتا ہے جسے کوشنٹ اسٹیٹ کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ایم ٹی او آر سی ون نامی ایک مالیکیولر سوئچ خلیے کی صورتحال کا جائزہ لے کر بتاتا ہے کہ خلیے کو تقسیم ہونا ہے یا نہیں۔ اگر mTORC1 موجود نہ ہو تو خلیہ کا اندرونی کام ٹھپ ہوجاتا ہے اور سرطانی رسولی کے اندر اس مالیکیول کی سرگرمی ختم ہوجاتی ہے۔
اسی تحقیق کو آگے بڑھاتے ہوئے یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں واقع وسٹر انسٹی ٹیوٹ نے اس ضمن میں بیکنگ سوڈا کا استعمال کیا ہے جس کی تفصیل سائنسی جرنل سیل میں شائع ہوئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ میٹھا سوڈا خود امنیاتی یا آٹو امیون امراض میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے جن میں کینسر بھی شامل ہے۔
ڈاکٹر کائی وین ڈینگ اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ خلیہ کوشنٹ اسٹیٹ میں ہو تو اس پر سرطانی ادویہ کام نہیں کرتیں اور اسے اس صورتحال سے باہر نکالنا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے تجربہ گاہ میں سرطان زدہ چوہوں کو پانی میں بیکنگ سوڈا گھول کر پلایا تو اس سے سرطانی رسولی آکسیجن کی کمی والی صورتحال سے واپس آگئی اور mTORC1 سرگرمی شروع ہوگئی۔ اس کے بعد جب کینسر امیونو تھراپی شروع کی گئی تو وہ بہت کامیاب ٹھہری کیونکہ سرطانی رسولیوں کی تیزابیت بڑھ گئی۔
اب ماہرین کی ٹیم نے کہا ہے کہ کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ اگر بیکنگ سوڈا کے ساتھ ملا کر لاگو کیا جائے تو اس سے علاج کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔
واضح رہے کہ دنیا کے کئی ڈاکٹر پہلے بھی کینسر کے علاج میں بیکنگ سوڈا کو انتہائی مؤثر قرار دے چکے ہیں لیکن انہیں خاص پذیرائی نہیں مل سکی تھی۔
The post میٹھا سوڈا کینسر کے علاج میں مفید appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LPWCoC
via IFTTT
بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا (ضیاء مغل)
ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔
ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی تھی کہ ایک بدبودار مسافر کی وجہ سےاس کا رخ بدل کر اسے فوری طور پر پرتگال کے شہر فارو میں اتارا گیا۔
طیارے کی پرواز کے بعد ہی مسافر کے بدن کی بدبو بند طیارے میں پھیلنے لگی جو ایک مقام پر ناقابلِ برداشت ہوگئی اور کئی مسافر غنودگی میں چلے گئے اور بعض نے قے تک کردی۔ ایک مقام پر عملے نے اس شخص کو زبردستی طیارے کے بیت الخلا میں رکھنے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔ اس کے بعد پائلٹ نے ہنگامی طور پر طیارے کا رخ قریبی ملک پرتگال کی جانب موڑ دیا۔
مسافروں میں اکثریت سیاحوں کی تھی جو اپنی چھٹیاں گزارنے جارہے تھے۔ بعد میں طیارے کو پرتگال میں اتارا گیا اور بدبودار مسافر کو ایک بس میں سوار کراکے اسے طبی معائنے کےلیے ہسپتال بھیجا گیا۔ مسافروں کے مطابق یوں لگتا تھا کہ بدبودار مسافروں برسوں سے نہیں نہایا تھا۔
ٹرانسیویا ایئرلائن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ہوائی جہاز کو طبی وجوہ کی بناء پر پرتگال لے جایا گیا تھا۔ تاہم اب تک مسافر کی شدید اور ناگوار بدبو کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
یہ پڑھیں: مسافر کے گیس خارج کرنے پر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ
اس سے قبل اسی سال فروری میں ٹرانسیویا کا ایک اور طیارہ دبئی سے ایمسٹرڈیم جارہا تھا جس میں ایک مسافر کا پیٹ خراب ہوگیا اور بدبو کے سبب طیارے میں ایک جھگڑا رونما ہوگیا تھا بعدازاں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروانی پڑگئی تھی۔
The post بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2kGnGdC
via IFTTT
نوجوان نسل کی آمد سے فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، میبل خان (ضیاء مغل)
لاہور: خوبرواداکارہ وماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل کی آمد سے برسوں سے چھایا بحران ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے میبل خان نے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کودوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اوردیگرمغربی ممالک کے ساتھ مل کر یا سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔
میبل خان نے کہا کہ دنیا بھرمیں اس وقت کو پروڈکشن پرتوجہ دی جارہی ہے۔ اس سے دو بڑے فائدے ہوتے ہیں، ایک تودوممالک کے درمیان تعلقات مستحکم اورمضبوط ہوتے ہیں اوردوسرا دونوں ممالک کے لوگ جب مل کرکام کرتے ہیں تواس سے بہت کچھ سیکھنے کوملتا ہے، جومستقبل میں آگے بڑھنے کیلیے درست سمت کا تعین کرتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ اس وقت ہمارے ہاں فلم میکنگ کے معیار میں بہتری دکھائی دے رہی ہے اوربہت سے نوجوان فلم کے شعبے سے وابستہ ہورہے ہیں۔ دوسری جانب کوپروڈکشن کوفروغ دینے کیلیے ہمارے فلم میکرآجکل خاصے سرگرم ہیں، اس لیے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستانی فلم میں انقلابی تبدیلیاں رونماہونگی اوریہاں ہونے والا کام دنیا بھرمیں پسند کیاجائے گا۔
The post نوجوان نسل کی آمد سے فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، میبل خان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2swxevh
via IFTTT
سمندری ہوائیں چلنے سے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی (ضیاء مغل)
کراچی: شہر میں شدید گرمی کی حالیہ لہر میں نمایاں کمی آگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ پر ہوا کے کم دباؤ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی گرمی کی لہر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید کمی کا امکان ہے اور ایک سے دوروز کے دوران شمال اور شمال مغربی ہواؤں کاسلسلہ بھی تھم جائے گا ،جنوب مغربی سمت کی سمندری ہوائیں اپنے معمول کی رفتار سے چل پڑے گی جس کے دوران یہ توقع ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران شہر کا درجہ حرارت معتدل اور متوازن رہ سکتا ہے ۔
گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29جبکہ زیادہ سے زیادہ 38.4ڈگری ریکارڈ ہوا ،دوپہر کے وقت ہوا میں نمی کاتناسب 52فیصد تک بڑھنے کی وجہ سے حدت محسوس کی گئی تاہم صبح کے وقت بند سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد پارہ مذید بلند ہونے سے رہ گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سے38ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے۔
The post سمندری ہوائیں چلنے سے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LNyFOL
via IFTTT
ماہ مئی میں حادثات اور واقعات میں 216 افراد ہلاک (ضیاء مغل)
کراچی: ماہ مئی میں شہر قائد میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے 5 شہریوں کو ہلاک اور 46افراد کو زخمی کردیا اور فائرنگ کے دیگر واقعات میں میاں ،بیوی ،سالا،بہنوئی اور تین خواتین سمیت 16افراد جاں بحق اور 55افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ ایکسپریس کے اعداد و شمار ، پولیس اور متعلقہ اداروں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق شہر قائد میں ماہ مئی میں بھی نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر 5افرد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،مئی کو ڈاکس کے علاقے میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے مچھلی کے بیوپاری عبدالقادر کو قتل کیا ،6مئی کو سائٹ سپر ہائی وے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان عبیداﷲ ہلاک ہوا۔
7مئی کو مبینہ ٹاؤن میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے لودھی پوری کو ہلاک کردیا تھا ،13مئی کو تیموریہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے دکان میں گھس کر لوٹ مار کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے محمد دانش اور محمد سلیم کو ہلاک کردیاتھا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر46افرد کو شدید زخمی کیا، مسلح ملزمان نے ذاتی دشمنی اوردیگر واقعات میں فائرنگ کرکے سالا ، بہنوئی میاں بیوی ،تین خواتین سمیت 16افراد ہلاک اور55افراد کو زخمی کردیا تھا۔
شہر میں ذاتی دشمنی، گھریلوں جھگڑوں اور دیگر واقعات پر ملزمان نے تشدد ،تیز دھار آلے اور گلہ گھونٹ کر ماں اسکے کمسن بیٹے ، تین خواتین اور ایک کمسن بچے سمیت 14افراد کو قتل کردیا ان واقعات میں ملوث پولیس نے چند ملزمان کو گرفتار بھی کیا تھا۔
ماہ مئی میں دہلانے والے مذکورہ واقعات میں ایک واقعہ فرئیر کے علاقے میں 23مئی کو رونما ہوا جس میں ساس اور دیوار نے مل کر بھابھی رمشاء اسکے کمسن بیٹے دو سالہ عبد الہادی کو گھر میں تشدد کا نشانہ بنا کر آٹھویں منزل کر دھکا کر قتل کردیا تھا پولیس نے ساس اور دیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا تھا۔
25مئی سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ملزم نے ڈیڑھ سالہ راحیل کو تشدد کرکے قتل کیا تھا ،27مئی کو باپ نے نوجوان بیٹی کو ذاتی جھگڑے کے دوران گلہ گھونٹ کر قتل کیا تھا ،9مئی کو لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں لیاری گینگ وار کے کارندوں نے دستی بم سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہوا تھا ۔
11مئی کو پولیس نے لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے کارندے کی نشاندہی پر منگھوپیر میں ایک مکان سے کئی روز پرانی نوجوان زوہیب خان کی لاش برآمد کی تھی ملزم نے مقتول کو اغواء کے بعد تشدد کانشانہ بنایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش دفنا دی تھی ۔اینٹی انکروچمنٹ سیل اور ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے10مئی کو صدر ایمپریس مارکیٹ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تھی اس دوران پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک شہری40 سالہ محمد معروف نامی شخص ہلاک ہوگیا تھا۔
پولیس کا موقف تھا کہ متوفی تشدد سے نہیں دل کو دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا ۔8مئی کو ساحل تھانے کی حدود سے نامعلوم اغوا کاروں نے تاجر حنیف سورتی کا اغواء کیا جبکہ 29مئی کو سول اسپتال سے نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کو اغوا کرلیا جس کی تلاش تاحال جاری ہے ،علاوہ ازیں شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں 88 افراد ہلاک ،15افراد کی لاشیںملیں ، خواتین سمیت15افراد نے خودکشیاں کی جبکہ دیگر حادثات و واقعات میں 61افراد ہلاک ہوئے ۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ماہ مئی میں ہیٹ اسٹروک میں 66افراد لقہ اجل بنے ، شہر قائد کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت88افراد ہلاک ہوئے،خواتین سمیت 15نے خودکشی کی ، شہر کے مختلف علاقوں سے 15افراد کی لاشیں ملیں تھی ،کرنٹ لگنے سے 15افراد لقہ اجل بنے ،ٹرین کی زد میں آکر 6افراد جاں بحق ہوئے ،چھت سے گرنے و دیگر واقعات میں 12افراد ہلاک ہوئے ، ڈوب کر 14افراد جان کی بازی ہار گئے۔
موچکو میں گھر میں آتشزدگی کے واقعات میں جھلس کر ماں اسکے 8بچے جاں بحق ہوئے جبکہ آتشزدگی کے دیگر واقعات میں جھلس کر 2افراد ہلاک ہوئے،دم گھٹنے سے 2افراد جان کی بازی ہار گئے۔
واضح رہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان دعوٰی تھا کہ ماہ مئی میں شہر میں جاری ہیٹ اسٹروک اور ویو کے دوران 66افراد جاں بحق ہوئے ۔
The post ماہ مئی میں حادثات اور واقعات میں 216 افراد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xu4cCk
via IFTTT
خواجہ آصف کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LeHXCr
via IFTTT
سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LacP6O
via IFTTT
سام سنگ کو سمارٹ فونز کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس بھیجنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J8ZLhz
via IFTTT
والدہ نے کہا کہ ’سب کو کیوں بتاتی ہو کہ تم باکسنگ کوچ ہو‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LP6v5L
via IFTTT
سنجے دت کی زندگی فلم سے زیادہ فلمی.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J9VLxr
via IFTTT
چائے کا کھوکھا، اسلام آباد کا نیا ’پاک ٹی ہاؤس‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LN3m6I
via IFTTT
الوداعی اجلاس میں گلے، شکوے اور معذرت.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LNUxJG
via IFTTT
ڈنمارک میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xu1c8V
via IFTTT
شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا اختتام: ’شکریہ شاہد آفریدی ان تمام لمحات کے لیے‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LMQldr
via IFTTT
مسلم لیگ ن کے پانچ سال: حکومت کی کامیابیاں اور ناکامیاں.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LLm3HG
via IFTTT
انڈونیشیا میں موت کی سزا پانے والے ’بے گناہ‘ پاکستانی قیدی وفات پا گئے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J655Cp
via IFTTT
زیدان نے ریال میڈرڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LN2MWA
via IFTTT
’جو تھوڑا بہت سیکھ جاتے ہیں تو وہ یہاں سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L5Nue8
via IFTTT
'سکول میں سب ہمیں پاکستانی کہتے ہیں'.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xwOyWH
via IFTTT
ابو زبیدہ اور عبدالرحیم النشیری پر تشدد، ’رومانیہ اور لتھووینیا شریک جرم تھے‘.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LL8BUh
via IFTTT
انڈیا : ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J8ZnQ9
via IFTTT
گنا جیت گیا اور جناح ہار گئے.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LbqgU1
via IFTTT
تحریکِ انصاف کی کتھا کلی!.... (ZIA MUGHAL)
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IZhcVM
via IFTTT
جمعرات، 31 مئی، 2018
Teaching Activities for: ‘Breathe Deep: How the Antarctic Sea Spider Gets Oxygen’... (ZIA MUGHAL)
By CAROLINE CROSSON GILPIN from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Laeauw