پیر، 18 مارچ، 2019

A Photographer’s Quest to Discover His Nubian Ancestry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MOHAMED ALTOUM and JAMES ESTRIN from NYT Lens https://ift.tt/2W5ZqCk

Learning With: ‘New Zealand Attack: Quick Action, Near Miss and Courage in Christchurch’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2HFkprO

Christchurch shootings: Australian homes raided over NZ mosque attacks....

0 comments
New South Wales police search two homes near the hometown of the alleged Christchurch mosque gunman.

from BBC News - World https://ift.tt/2HsKHxS

Dead Philippines whale had 40kg of plastic in stomach....

0 comments
The whale that washed up in the Philippines had ingested 16 rice sacks and "multiple" shopping bags.

from BBC News - World https://ift.tt/2FiRSXo

On Politics: The Pro-Pot Primary... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2ud6Do7

In Sydney, Theater That Resonates Across Borders... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAURA CAPPELLE from NYT Arts https://ift.tt/2CjYzXh

Christchurch shootings: NZ cabinet backs action on gun laws....

0 comments
PM Jacinda Ardern says detail of gun law reforms will come within days after Christchurch attacks.

from BBC News - World https://ift.tt/2HKnHtV

'Clear' parallels with Boeing crashes....

0 comments
Ethiopia sees 'similarities' between last week's plane crash and last year's disaster off Indonesia.

from BBC News - World https://ift.tt/2HGlnUv

Dick Dale: 'King of Surf Rock' guitarist dies aged 81....

0 comments
Tributes pour in for the "King of Surf Rock", whose music featured in the classic film Pulp Fiction.

from BBC News - World https://ift.tt/2Y6R0N1

US detects huge meteor explosion....

0 comments
The fireball is the second most powerful in 30 years and the biggest since Chelyabinsk in 2013.

from BBC News - World https://ift.tt/2Od6Tg3

Israel elections: Court bans far-right candidate Ben-Ari....

0 comments
The supreme court backs appellants who argue that Michael Ben-Ari has displayed anti-Arab racism.

from BBC News - World https://ift.tt/2HqgaRu

Hong Kong subway trains collide amid new signal system trials....

0 comments
Two trains collide during a new signal system trial, threatening travel disruption for millions.

from BBC News - World https://ift.tt/2TKuvP2

Serbia protests: President Vucic the target of Belgrade rally....

0 comments
President Aleksandar Vucic is refusing to bow to opposition calls for media and electoral reform.

from BBC News - World https://ift.tt/2OaveDt

US election 2020: Gillibrand launches presidential bid....

0 comments
New York Democrat Kirsten Gillibrand joins an increasingly crowded race for the party's nomination.

from BBC News - World https://ift.tt/2W5cwj4

Christchurch shootings: NZ cabinet backs action on gun laws....

0 comments
Details of gun law reforms will come within days following the Christchurch shootings, Jacinda Ardern says.

from BBC News - World https://ift.tt/2TQHa2u

Finding elite Russian troops during 2014 Crimea annexation....

0 comments
How the BBC discovered elite Russian troops were involved in the annexation of Crimea.

from BBC News - World https://ift.tt/2TUXsr4

Indonesia floods: Baby rescued from underneath collapsed building....

0 comments
A five-month-old boy is rescued by soldiers after Indonesia's Papua province is hit by flash floods.

from BBC News - World https://ift.tt/2ucIVIF

Forced marriage: 'Dad said he would kill me if he found me'....

0 comments
Sanaz (not her real name) ran away from home aged 13 after taking an overdose in a bid to escape from a forced marriage.

from BBC News - World https://ift.tt/2Y1t0KY

Why Arsenal's Mesut Ozil sent a Kenyan boy football boots....

0 comments
A chance photo of a makeshift football shirt changed a Kenyan boy's life.

from BBC News - World https://ift.tt/2FgLaAX

A scandal in the Amazon - where pilots are forced to lie....

0 comments
Few landing strips in the Amazon have been registered, so pilots have to file fake flight plans - making it hard to find them if they go missing.

from BBC News - World https://ift.tt/2JiCwpH

Kirstjen Nielsen: Walking a tightrope working for Trump....

0 comments
Homeland Security Secretary Nielsen is the face of a policy that provokes condemnation because of its impact on children.

from BBC News - World https://ift.tt/2Y62ShV

Mobile data: Why India has the world's cheapest....

0 comments
Companies have slashed prices and thrown in freebies to attract users - but is this sustainable?

from BBC News - World https://ift.tt/2CqSNmH

Algeria's President Bouteflika is going - but that's not enough for protesters....

0 comments
After 20 years in power, Abdelaziz Bouteflika says he will stand down - but protesters are not satisfied.

from BBC News - World https://ift.tt/2TVhJwx

Holocaust: How Spanish 'Angel of Budapest' Sanz Briz saved Jews....

0 comments
Angel Sanz Briz is honoured by Israel for rescuing Jews in WW2, but not well known in his native Spain.

from BBC News - World https://ift.tt/2TXvJFW

How William Singer Sold His College Admissions Company... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NILO TABRIZY from NYT U.S. https://ift.tt/2WcLu9R

‘Pied Piper’ of College Admissions Scam Had All the Answers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JULIE BOSMAN, SERGE F. KOVALESKI and JOSE A. DEL REAL from NYT U.S. https://ift.tt/2uhA9ZP

Dominic Smith, the Mets’ Sleeper at First Base... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://ift.tt/2uhAdsx

Trump Crackdown Scares Immigrants, and the Farmers Who Rely on Them... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTINA GOLDBAUM from NYT New York https://ift.tt/2W19axu

‘In the Twitching Subway Light, a Band Swung Into Our Car’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://ift.tt/2TUT7UG

He Spent 7 Years in Prison. Then a Court Changed the Rules.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASHLEY SOUTHALL from NYT New York https://ift.tt/2ClPf56

سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کی حالت انتہائی خراب ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں، ان کی اہلیہ صبا مشرف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سابق صدر کی صحت یابی کیلئے دعا کرے، انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر پرویز مشرف کے پاس بیٹھی ہوئی ہیں،مزید تفصیلات آرہی ہیں۔۔

The post سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2OdipId
via IFTTT

سابق کپتان راشد لطیف نے ریاست مدینہ والوں کو ایسا آئینہ دکھا دیا کہ بس۔۔ذرا یہ ٹویٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

The post سابق کپتان راشد لطیف نے ریاست مدینہ والوں کو ایسا آئینہ دکھا دیا کہ بس۔۔ذرا یہ ٹویٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Fjwu4h
via IFTTT

پی ایس ایل فور کے دوران رمیز راجا کیا گل کھلاتے رہے، یہ تصاویر آپ کو پسند آئینگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)پی ایس ایل 4 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکی ہے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئرکی گئیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر رمیز راجا بھی چھائے  رہے۔رمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران پی ایس ایل پریزینٹر اور سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت  کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ صارفین دونوں کی نزدیکیوں پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف نے دونوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہائے ہائے مزے‘‘۔

ایک صارف نے رمیز راجا کی پی ایس ایل4 اورپی ایس ایل3 کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اداکارہ نیلم منیر اور ایرن ہالینڈ کے ساتھ نظر آرہے ہیں اس تصویر پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھاگیا ’’ابھی تک تو پی ایس ایل رمیز راجاجیت رہا ہے۔‘‘

رمیز راجا کی ایرن ہالینڈ اور زینب عباس کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس پر مختلف مزاحیہ کمنٹس کیے جارے ہیں کسی صارف نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا’’پرنس بسکٹ چاکلیٹ کے ساتھ‘‘

ایک اور صارف نے اس تصویر کو شامی کباب برگر سے تشبیہ دی۔

ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رمیز راجا کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن پر یہ کیپشن درج تھاجب سب لوگ پاک بھارت جنگ میں مصروف تھے  رمیز راجا اپنا گیم کھیل رہے تھے۔

اس کے علاوہ رمیز راجا اورایرن ہالینڈ کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس پر کچھ صارفین نے رمیز راجا اورایرن کے درمیان دوستی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے ’’کوئی توروک لو رمیز بھائی کو، کیسی لگی رمیز بھائی کی پرفارمنس؟‘‘

The post پی ایس ایل فور کے دوران رمیز راجا کیا گل کھلاتے رہے، یہ تصاویر آپ کو پسند آئینگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ofd0AI
via IFTTT

5منٹ میں 5بھارتی طیارے شکار کرنے والے ایم ایم عالم ،جانتے ہیں انہیں کیا خطاب دیئے گئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

 کراچی(جی سی این رپورٹ)1965 کی جنگ میں ایک منٹ سے کم وقت میں دشمن ملک بھارت کے 5 طیاروں کو زمین بوس کرنے والے قومی ہیرو ایم ایم عالم کی چھٹی برسی آج  منائی جارہی ہے۔ستمبر 1965ء کی جنگ میں عددی برتری رکھنے والے دشمن ملک بھارت کے خود ساختہ سورماؤں سے ایم ایم عالم کا تین مختلف محاذوں پر ٹاکرا ہوا تھا، ان ہوائی معرکوں کے دوران کچھ ایسے واقعات جنگی تاریخ کا حصہ بن گئے جس کی دنیا بھر کی جنگی ہوا بازی میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔

MM alam six death anniversary 2

ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن ملک بھارت کے پانچ لڑاکا جہازوں کو پے درپے اپنے لڑاکا طیارے سیبر 86  کی گنوں سے نشانے پر رکھنے کے بعد زمین بوس کردیا تھا۔ ایم ایم عالم کا جنگی ہوا بازی کا کارنامہ آج بھی سننے والو ں کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ایم ایم عالم نے ایک ہی وقت میں جن 5 بھارتی ہنٹر طیاروں کو خاک چٹائی وہ ایم ایم عالم کے اپنے جنگی جہاز سیبر 86  سے کئی گنا زیادہ برق رفتار اور جنگی صلاحیتوں کے حامل تھے، ان ہی غیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر انھیں فالکن اور لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا۔

MM alam six death anniversary 3

ایم ایم عالم نے 65ء کی جنگ میں مختلف محاذوں پر کل 11 بھارتی طیاروں کو تباہی سے دوچار کیا جن میں 9 مکمل طور پر تباہ جبکہ 2 کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔ گیارہ بھارتی ترنگے ان کے جہاز کی باڈی پر نمایاں دکھائی دیتے تھے۔سن 71ء کی جنگ لڑنے والے پاک فضائیہ کے جنگی ہوا باز ائیر کموڈور (ر) شبیر احمد خان کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ایم ایم عالم کے تاریخی کارنامے کے پس منظر میں پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ملک کے ساتھ جنون کی حد تک محبت کا جذبہ بھی کارفرما تھا جس نے ایک ان ہونی بات کو ہونی بنا دیا۔ائیر کموڈور (ر) شبیر احمد خان کا کہنا تھا کہ جب جونیئر ان کے پاس جاتے تھے تو ان کو ایک سبق ضرور ملتا تھا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس کے لیے اگر جان دینے کا موقع آئے تو اسے نچھاور کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کرنی، وہ بالکل اس شعر کی مانند ایک شمع جلا کر چلے گئے جو وہ اکثر دہرایا کرتے تھے کہ شکوہ ظلمت سے تو بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔

MM alam six death anniversary

شبیر احمد خان کے مطابق ایم ایم عالم کا معمول تھا کہ جب لوگ گھر کی آرائش کے لیے ڈیکوریشن پیس خریدتے تھے تو کتاب خرید لیتے تھے، ان کی لگ بھگ 5 ہزار کتابوں کا مجموعہ اس وقت بھی پی ایف بیس مسرور اور نورخان ائیر بیس (چکلالہ) میں موجود ہے۔یاد رہے کہ ایم ایم عالم کو وطن عزیز کے تیسرے بڑے فوجی اعزاز ستارہ جرأت سے نوازا گیا، 18 مارچ 2013ء  کو طویل علالت کے بعد وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے جب کہ انہیں ماڑی پور میں  پی اے ایف بیس مسرور کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

The post 5منٹ میں 5بھارتی طیارے شکار کرنے والے ایم ایم عالم ،جانتے ہیں انہیں کیا خطاب دیئے گئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FmCvxf
via IFTTT

یہ گلابی نمک ہے، یہ صرف پاکستان سے نکلتا ہے، اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے،افسوسناک رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کیا آپ جانتے ہیں گلابی رنگ کا نمک پاکستان میں پایا جاتا ہے اور اس نمک کو سب سے بہترین اور قیمتی اور نایاب نمک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بھارت پاکستان سے کوڑیوں کے دام گلابی نمک خرید کر پوری دنیا کو اربوں روپے میں فروخت کرتا ہے اور ہمیں رتی بھر اسکی قدر نہیں آپ اس نمک کی اہمیت و قیمت کا اندازہ اس کی پیکنگ دیکھ کر لگا سکتے ہیں   کہ جیسے کوئی نایاب چیز ہو بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر تقریبا ۲۰۰ فیصد ڈیوٹی لگا رکھی ہے سوائے ایک چیز کے وہ ہے کھیوڑا کا نمک ، جو ان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔کھیوڑا کا نمک جوبہت ساری مذہبی رسومات میں استعمال کیا جاتا ہے بھارت نے اس کے مستقل حصول کے لئے پاکستان سے ایک معاہدہ کیا کہ گلابی نمک کی بھارت کے لئے ترسیل جنگ و امن دونوں صورتوں میں جاری رکھی جائے گی۔ یہ معاہدہ بھی اسی قسم کا ہے جس طرح کا معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان دریائی پانی کا ہےکہ پاکستان کے لئے طے شدہ پانی کو نہیں روکا جاے گا۔ مگر بھارت ناصرف اپنے اس معاہدے کی ہر طرح سے خلاف ورزی کر رہا ہے بلکہ واہگہ بارڈر کے ذریعہ حاصل ہونے والے دنیا کا نایاب گلابی نمک دنیا میں اپنی مصنوعات کے طور پر ہمالیہ نمک کے نام سے درآمد کر رہا ہے ، بھارت یہ نمک پاکستان سے واہگہ بارڈر کے راستے چند لاکھ کا خرید کراربوں روپے کما رہا ہے جو بحثیت پاکستانی ہمارے لئے افسوس کی بات ہے۔ یہ جانتے بوجھتے کہ دنیا میں گلابی نمک کی صرف ایک ہی کان ہے اور انڈیا کے لئے اس کا استعمال ایک نہایت مقدس اورضروری اجزاء میں سے ہے، یہودی بھی اس کا استعمال کوشر “حلال” کے طور پر لازمی سمجھتے ہیں۔کھیوڑا کی کان دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی دریافت سکندر اعظم کے دور میں ہوئی اور اس کان کے متعلق سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اس کا نمک کراچی کی نسبت نئی دہلی کے لئے سستا ہے۔اس لئے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے ملک کی خوبیوں اور خامیوں پر دھیان دیں اور اسی کی مناسبت سے کوئی عملی اقدامات کریں تاکہ اللہ کی عطا کردہ نعمتوں سے پورا فائدہ اٹھایا جاسکے ۔

The post یہ گلابی نمک ہے، یہ صرف پاکستان سے نکلتا ہے، اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے،افسوسناک رپورٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2OawOVH
via IFTTT

امریکی شہری نے اس مارخور کو شکار کرنے کیلئے کتنی فیس ادا کی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

گلگت بلتستان(جی سی این رپورٹ)پاکستان میں رواں برس چوتھے امریکی شہری نے بھاری فیس کے عوض نادر و نایاب قومی جانور مارخور کا شکار کیا۔گلگلت بلتستان وائلڈ لائف کے مطابق امریکی شہری جیمس ہیس کپ نے ایک لاکھ امریکی ڈالر کی بھاری فیس کی ادائیگی کے بعد قومی جانور مارخور کا شکار کیا۔ گزشتہ ماہ بھی ایک امریکی شہری برائن کنسل نے 1 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالر کی ریکارڈ فیس ادا کرکے مارخور کا شکار کیا تھا۔رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں یہ چوتھا موقع ہے جب کسی امریکی شہری نے بھاری فیس کی ادائیگی کے بعد مارخور کا شکار کیا ہو تاہم محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ مارخور کے شکار کا یہ آخری موقع ہے اور اب کسی کو پرمٹ جاری نہیں کیا جائے گا، البتہ نایاب پہاڑی بکروں (ibex) اور نیلی بھیڑوں (blue sheep) کا شکار اس ماہ کے آخر تک جاری رہے گا۔رواں برس بھاری فیسوں کے عوض نایاب قومی جانور مارخور کا شکار کرنے والے امریکیوں میں 16 جنوری کو جان امیسٹوسو، 21 جنوری کو ڈیانڈا کرسٹوفر، 4 فروری کو برائن کنسل اور اب چوتھے شکاری امریکی جیمس ہیس شامل ہیں۔واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں ایک سال کے دوران شکار کے لیے موزوں موسم میں غیر ملکی شکاریوں کی جانب سے 50 مارخور کا شکار کیا گیا۔ مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے اور اس نوع کو ان جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے جن کا وجود خطرے میں ہے۔

The post امریکی شہری نے اس مارخور کو شکار کرنے کیلئے کتنی فیس ادا کی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Fkzxco
via IFTTT

پاکستان کے 9سالہ بچے نے بھارت کا ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا،ویڈیو بھی دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نیوزی لینڈ میں جام شہادت نوش کرنے والایہ نوجوان وہاں کیا کام کرتا تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

 کراچی(جی سی این رپورٹ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گرد کی فائرنگ سے ایک اور شہید کراچی کا سافٹ ویئر انجینئر جہانداد خان نکلا جو کہ لیاقت آباد کا رہائشی تھا۔لیاقت آباد میں مقیم شہید جہانداد کے چچا شاہد علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سید جہانداد ایک ماہ قبل نیوزی لینڈ گیا تھا، میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ جہانداد نیوزی لینڈ میں مسجد حملے میں شہید ہوگیا ہے، اس نے مسجد جانے سے قبل ایک سیلفی بھی بنائی تھی۔چچا شاہد علی نے بتایا کہ اچانک ملنے والی اطلاع پر شدید دکھ ہوا ہے کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں رہا، اسے رواں ماہ 23 مارچ کو واپس پاکستان آنا تھا، وہ نیوزی لینڈ میں ایک کمپنی کا ملازم اور 3 بچوں کا باپ تھا جب کہ جہانداد کی فیملی لاہور میں رہائش پذیر ہے۔دوسری جانب وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی کے مطابق سید جہانداد نے سال 03-2002  تک کمپیوٹر انفارمیشن میں زیر تعلیم رہا۔

The post نیوزی لینڈ میں جام شہادت نوش کرنے والایہ نوجوان وہاں کیا کام کرتا تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Fm5dhH
via IFTTT

پاکستان سپر لیگ فور فائنل،پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے ترنوالہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

یونس خان کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم ترین ذمہ داری مل گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments
کراچی(جی سی این رپورٹ)یونس خان کو پاکستان انڈر19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، کرکٹ ذرائع نے بتایا کہ یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ اس بات کا اعلان کل پیر کے روز متوقع ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یونس خان کو جونیئر کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بھی منتخب کیا گیا ہے جبکہ مینجمنٹ کی ذمہ داری ندیم خان کے سپرد کی گئی ہے کرکٹ حلقوں سے یہ باتیں سننے کو مل رہی ہیں کہ یونس خان کو جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سونپنا ایک اچھا فیصلہ ہے۔واضح رہے یونس خان نے پاکستان کی جانب سے 118ٹیسٹ میچز کھیل کر 34سینچریوں اور 33 نصف سینچریوں کی مدد سے 10 ہزار 99 رنز سکور کئے۔اس کے علاوہ انہوں نے 265ایک روزہ میچز میں 7سینچریوں اور 48 نصف سینچریوں کی مدد سے 7 ہزار 2 سو 49 رنز سکور کئے جبکہ 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انہوں نے 2 نصف سینچریوں کی مدد سے 4 سو 42 رنز سکور کئے، یاد رہے کہ پاکستان کے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ یہ سنگِ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔ 41 سالہ یونس خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 13 ویں کھلاڑی ہیں جنھوں نے دس ہزار رنز بنائے ہیں، یونس خان نے یہ کارنامہ اپنے کریئر کی آخری سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سرانجام دیا، یونس میدان میں اترے تو انھیں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 23 رنز درکار تھے تاہم انھوں نے محتاط بیٹنگ کی اور 84 گیندوں میں یہ 23 رنز مکمل کیے تھے

The post یونس خان کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم ترین ذمہ داری مل گئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FiZv03
via IFTTT

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://ift.tt/2HB032C

New Zealand to Open Inquiry Into What Officials Knew About Gunman Before Massacre... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAMIEN CAVE and CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://ift.tt/2HFQGyD

Why Do Central European Nationalists Love Israel So Much?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IVAN KRASTEV from NYT Opinion https://ift.tt/2W8637g

Word + Quiz: stanchion... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Jlf2Av

New Zealand, Ethiopian Airlines, German Banks: Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC and VIRGINIA LOZANO from NYT Briefing https://ift.tt/2Cr6Zft

What’s on TV Monday: ‘The Inventor’ and ‘The Fix’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2UFZlVN

A Bar for Spain’s Radical Right, Run by a Chinese Immigrant... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PATRICK KINGSLEY from NYT World https://ift.tt/2TcXXbp

Quotation of the Day: In Mosque Attacks, Quick Action and Courage... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2Obk69g

Bianca Andreescu Completes a Stunning Run to the Indian Wells Title... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER CLAREY from NYT Sports https://ift.tt/2Oco2Xh

Rory McIlroy Fends Off All Challengers to Win Players Championship... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN CROUSE from NYT Sports https://ift.tt/2W5pqOb

Virginia as a No. 1, Take 2... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2TcFwn9

Tar Heels Seemed Poised for a Run... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2TJK6yz

Best of the West? It’s Gonzaga... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2ue7oNT

Duke Is on Top but Can’t Relax... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2W7A6vO

Giannis Antetokounmpo Makes It a Record Season for 50-Point Scorers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2HrgPC8

LeBron James and the Lakers Keep Finding New Ways to Lose... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SCOTT CACCIOLA from NYT Sports https://ift.tt/2FkXn7R

Corrections: March 18, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2XXhhgq

President Trump Takes Aim at Huawei... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HENG from NYT Opinion https://ift.tt/2uheCAt

Dick Dale, King of the Surf Guitar, Is Dead at 81... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY S. RUEB and JON PARELES from NYT Obituaries https://ift.tt/2UFS1cH

‘Billions’ Season 4 Premiere: American Oligarch... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2HrX0Lc

عالمی بینک کی رپورٹ: پاکستانی بچوں کو دیمک کی طرح چاٹتی ’سٹنٹنگ‘ ایک اہم مسئلہ

0 comments
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اپنی عمر سے کم وزن اور قد والے بچوں کی شرح کم ہوئی ہے جو اس وقت 38 فیصد ہے، لیکن اس کے باوجود یہ دنیا میں سٹنٹ بچوں کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2udQvCM
via IFTTT

کرائسٹ چرچ حملے میں کراچی کے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردی کے واقعے میں کراچی کے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن کی تدفین نیوزی لینڈ میں ہی کر دی گئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JjBlWY
via IFTTT

کرائسٹ چرچ: مساجد میں حملوں کے بعد شہر غمگین

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دونوں حملوں کے متاثرین کا تعلق اردن، مصر، پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشییا، متحدہ عرب امارات، افغانستان، شام، کویت اور انڈیا جیسے ممالک سے تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UGuUyD
via IFTTT

’پودوں کی علاقائی زبانیں ہیں، وہ رشتہ داروں کا خیال رکھتے ہیں‘

0 comments
کیا آپ کو معلوم ہے؟ پودے نہ صرف سونگھ سکتے ہیں، وہ بول سکتے ہیں، پیغام پہنچا سکتے ہیں اور اپنے رشتہ داروں کا خیال بھی رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Jl4rFH
via IFTTT

پی ایس ایل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم قدم: ڈیوڈ رچرڈسن

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل سمیت آٹھ میچوں کا پاکستان میں انعقاد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UNQ2CU
via IFTTT

عالمی بینک کی رپوٹ: سٹنٹنگ کی شرح پاکستان میں سب سے زیادہ

0 comments
عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماں اور بچے کی صحت اور بچوں کی بہتر تعلیم مستقبل میں خوشحالی اور پائیدار ترقی کی طرف لے جائے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TLsTF0
via IFTTT

اتوار، 17 مارچ، 2019

سا نحہ نیوزی لینڈ اور پی۔ایس۔ایل فور فائنل کے پس پردہ کچھ تلخ حقائق !!! بی بی سی اردو کا خصوصی اداریہ ضیاء مغل

0 comments

                                                             بی بی سی  اردو خصوصی اداریہ بقلم ضیاء مغل 

 بیشک پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اوردہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے جتنی قربانیاں  پاکستان نے دیں شاہد ہی دنیا    کے کسی اور ملک نے دی ہونگی اب سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ قربانی ملک تو دے نہیں سکتے یقینا قربان ہونے والے باشندے اس کی بھینٹ چڑتے ہیں سوچنےکی بات تو یہ ہےکہ قربانی دینے والے تو فی سبیللہ اپنی آخرت  کے لیے سرخرو ہو جاتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے اپنے ہی کارتوتوں کے کارن ہم پر ایسے خون خوار بھیڑیے اور درندے مسلط کر دیے گئے ہیں جو ہماری لاشوں کو بیچ چورائے رکھ کر اپنی اپنی بے حسی اور درندگی کا بازار گرم کر کے دنیا میں ان کی بولیاں لگاتے ہیں اور اس کے نتیجے  میں حاصل ہونے والے مفادات کو اپنی اولادوں اور آنے والی نسلوں پے خرچ کرنے کے لیے  ہمہ تن مصروف دکھا ئی دیتے ہیں یقینا یہ قصور ان کا نہیں بلکہ ہمارے اپنے ھی گندے اعمالوں کی سزا کا نتیجہ ہے۔
پی ۔ایس۔ایل۔فور کے کامیاب انعقاد پر ہقینا پاکستان کے سیکورٹی ادارے اور بلخصوص حکومت پاکستان مبارک باد کی مستحق ہے  مجھے اچھی طرح سے یاد ہے جب عالمی فوجوں نے افغانستان میں چڑھای کی تو میں اس وقت یورپ میں  مقیم تھا
ان دنوں میں اٹلی میں اپنی ڈہوٹی سرانجام دے رہا تھا۔ رات کے تقریبا 10 بجے یٹالین چینلز پر  بریکنگ   نیوز   چلائی  گئی 
کہ افغانستان میں  ایک اٹالین فوجی کی شہادت کی خبر ملی ہے۔ اسی خبر کے ملتے ھی پورے اٹلی میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا اٹالین پارلیمنٹ سمیت تمام عمارتوں پر پرچم سرنگوں کر دیا گیا ہر آنکھ اشکبار تھی دوسرے دن اس کے سوگ میں سرکاری چھٹی کا بھی اعلان کر دیا گیا ایسے ہوتی ہیں زندہ قومیں۔۔۔ ہمارے وزیراعظم صاحب مغربی معاشرے سے انتہائی متاثر تو ہیں مگر افسوس صد افسوس وہ بھی اس قوم کی فطرت سے اگاہ ہو چکے ہیں جس کی یاداشت کا ٹوٹل دورانیہ  48گھنٹوں سے زیادہ کا نہیں ہے  یہ کل ہی کی تو بات ہے کہ نیوزی لینڈ میں دن دیہاڑے 50 سے زائد مسلمانوں کو دن دیہاڑے سرعام شہید کر دیاگیا۔جس میں 9 پاکستانیوں کی شہادت کنفرم ہو چکی ہے۔ اور ان قبر کی مٹی خشک ہونے کی بات تو دور ابھی تو ان کی تدفین کو بی روک دیا گیا تاکہ یہ زندہ قوم   پی۔ایس۔ایل کا میچ انجوائے کر سکے ڈوب مرنے کا مقام ہے پوری دنیا اس وقت سا نحہ نیوزی لینڈ کے صدمے میں ہے دنیا کے ان  ممالک نے بھی آج پرچم سرنگوں کر دیےجن کا کوئی بھی باشندہ اس سانحہ کی نظر نہیں ھوا مگر پاکستان زندہ باد کے 9 معصوم شہری اس سانحے کی بھینٹ چڑھ گئے اور یہ زندہ قوم  پی۔ایس۔ایل کے کامیا ب انعقاد             پر          دنیا سے          مبارکبا دیں       وصول  کر  رہی  ہے۔   
شاہ محمود  وزیر خارجہ  صاحب   نے اعلان کر دیا ہے کے کل پاکستانی   پرچم سرنگوں  رہے گا۔
                    !!!بس یہ ھی ہے 72 سال کا پاکستان        !!!                    آپ کو ایسی آزادی مبارک ہو 
                                          خدا نے آج تک  اس قوم  کی حالت  نہیں  بدلی
                                          نہ ہو جس کو خودخیال اپنی حالت کےبدلنے کا   
                                          

                                                 WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL

                                                                                                                                                                     
  

Thousands Protest in Serbia to Demand Free Press and Elections... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By REUTERS from NYT World https://ift.tt/2TGf6iW

Crashed Ethiopian 737 Jet’s Data Recorders Downloaded, French Investigators Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AURELIEN BREEDEN from NYT World https://ift.tt/2HDr3i7

Netflix Has Turned Its Back on Latinos... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VANESSA ERAZO from NYT Opinion https://ift.tt/2TFWZJX

Trump Renews Attacks on John McCain, Months After Senator’s Death... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL TACKETT from NYT U.S. https://ift.tt/2F7oFgO

Helen Miller, Home-Care Worker and Union Leader, Dies at 82... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD SANDOMIR from NYT Obituaries https://ift.tt/2TFGbTr