پیر، 18 مارچ، 2019

پی ایس ایل فور کے دوران رمیز راجا کیا گل کھلاتے رہے، یہ تصاویر آپ کو پسند آئینگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)پی ایس ایل 4 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکی ہے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئرکی گئیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر رمیز راجا بھی چھائے  رہے۔رمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران پی ایس ایل پریزینٹر اور سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت  کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ صارفین دونوں کی نزدیکیوں پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف نے دونوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہائے ہائے مزے‘‘۔

ایک صارف نے رمیز راجا کی پی ایس ایل4 اورپی ایس ایل3 کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اداکارہ نیلم منیر اور ایرن ہالینڈ کے ساتھ نظر آرہے ہیں اس تصویر پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھاگیا ’’ابھی تک تو پی ایس ایل رمیز راجاجیت رہا ہے۔‘‘

رمیز راجا کی ایرن ہالینڈ اور زینب عباس کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس پر مختلف مزاحیہ کمنٹس کیے جارے ہیں کسی صارف نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا’’پرنس بسکٹ چاکلیٹ کے ساتھ‘‘

ایک اور صارف نے اس تصویر کو شامی کباب برگر سے تشبیہ دی۔

ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رمیز راجا کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن پر یہ کیپشن درج تھاجب سب لوگ پاک بھارت جنگ میں مصروف تھے  رمیز راجا اپنا گیم کھیل رہے تھے۔

اس کے علاوہ رمیز راجا اورایرن ہالینڈ کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس پر کچھ صارفین نے رمیز راجا اورایرن کے درمیان دوستی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے ’’کوئی توروک لو رمیز بھائی کو، کیسی لگی رمیز بھائی کی پرفارمنس؟‘‘

The post پی ایس ایل فور کے دوران رمیز راجا کیا گل کھلاتے رہے، یہ تصاویر آپ کو پسند آئینگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ofd0AI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔