پیر، 18 مارچ، 2019

سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کی حالت انتہائی خراب ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں، ان کی اہلیہ صبا مشرف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سابق صدر کی صحت یابی کیلئے دعا کرے، انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر پرویز مشرف کے پاس بیٹھی ہوئی ہیں،مزید تفصیلات آرہی ہیں۔۔

The post سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2OdipId
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔