مورخ یہ بھی لکھے گا کہ جب ریاست مدینہ میں حکمران پارٹی تحریک انصاف کا ایک لیڈر کرکٹ گراونڈ میں "ناچ پنجابن ناچ پنجابن" گا رہا تھا، صدر پاکستان سے گورنر سندھ تک محظوظ ہو رہے تھے تو ٹھیک اسی وقت ترکی کا نائب صدر نیوزی لینڈ میں 10 پاکستانیوں سمیت 50 شہداء کی نماز جنازہ میں شریک تھا۔
— Rashid Latif راشدلطیف (@iRashidLatif) March 17, 2019
The post سابق کپتان راشد لطیف نے ریاست مدینہ والوں کو ایسا آئینہ دکھا دیا کہ بس۔۔ذرا یہ ٹویٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Fjwu4h
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔