By MICAELA MARINI HIGGS from NYT Smarter Living https://nyti.ms/2W6kVHB
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
پیر، 27 مئی، 2019
How to Deal With Job-Search Depression... (BBC NEWS REPORT)
By MICAELA MARINI HIGGS from NYT Smarter Living https://nyti.ms/2W6kVHB
A Nice One-Bedroom, Even on a Teacher’s Salary... (BBC NEWS REPORT)
By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://nyti.ms/2M9gAyP
کیا سعودی عرب میں خواتین سر عام سڑکوں پر دوڑ لگا سکتی ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Mc8m91
via IFTTT
Sleep Apnea Can Have Deadly Consequences... (BBC NEWS REPORT)
By JANE E. BRODY from NYT Well https://nyti.ms/2K6WF0O
Fiat Chrysler proposes merger with Renault....
from BBC News - World https://bbc.in/2VOVxRz
She Thought She’d Married a Rich Chinese Farmer. She Hadn’t.... (BBC NEWS REPORT)
By SALMAN MASOOD and AMY QIN from NYT World https://nyti.ms/2QoZXxy
Fighting between inmates at Brazil prison kills 15....
from BBC News - World https://bbc.in/2K7eXyU
European elections 2019: Power blocs lose grip on parliament....
from BBC News - World https://bbc.in/2JGCQOC
European elections 2019: What we know so far....
from BBC News - World https://bbc.in/2K7V8Yb
Trump in Japan: US president meets Emperor Naruhito....
from BBC News - World https://bbc.in/2WqdR86
Courtney Herron: Melbourne woman killed in 'horrendous bashing'....
from BBC News - World https://bbc.in/2JMl1Of
Fighting malaria: Night shift on the frontline....
from BBC News - World https://bbc.in/2EBttLI
Anthony Albanese: Australia's Labor opposition elects new leader....
from BBC News - World https://bbc.in/2WoRM9P
Oklahoma tornado: Aerial footage shows the aftermath....
from BBC News - World https://bbc.in/2X7YmPg
Ex-boss of Ethiopia's notorious Jail Ogaden arrested....
from BBC News - World https://bbc.in/2W5e94T
Colorado: Boulders 'the size of a building' hit US road....
from BBC News - World https://bbc.in/2whSxmw
Javier Botet: Meet the actor behind Hollywood's monsters....
from BBC News - World https://bbc.in/2Euo6Oz
Somalia's frightening network of Islamist spies....
from BBC News - World https://bbc.in/2VR1RYI
Russian data theft: Shady world where all is for sale....
from BBC News - World https://bbc.in/2EzKoOJ
Memorial Day: America's strained salute to its black veterans....
from BBC News - World https://bbc.in/2JCFBAa
Has Narendra Modi ended dynastic politics in India?....
from BBC News - World https://bbc.in/2WqdPx0
Beautiful game? The day I had to watch a sport I hate....
from BBC News - World https://bbc.in/30KUk1C
بی جے پی کی سمرتی ایرانی کو انتخابات میں جیت کے بعد بڑا صدمہ۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیاب امیدوار سمرتی ایرانی کے قریبی ساتھی گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔سریندر سنگھ سابق ٹی وی اداکارہ اور نریندر مودی کی کابینہ کا حصہ رہنے والی سمرتی ایرانی کے قریبی ساتھی تھے۔سمرتی ایرانی نے اتر پردیش کا وہ حلقے جہاں سے راہول گاندھی کے اہلخانہ گزشتہ 4 دہائیوں سے منتخب ہورہے تھے، پر بی جے پی کے ٹکٹ پر امیدوار بن کر سامنے آئی تھیں اور انہوں نے اس نشست پر راہول گاندھی کو شکست سے دوچار کیا تھا۔سریندر سنگھ سمرتی ایرانی کے ساتھ کام کرتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سریندر سنگھ اپنے گھر کے بر آمدے میں سو رہے تھے جب انہیں کسی نامعلوم شخص نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد تحقیقات کے لیے 7 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے تاہم فی الوقت حملہ آوروں کے مقصد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔اس معاملے پر بی جے پی کے ترجمان کی جانب سے رائے جاننے کی کوشش کی گئی تاہم انہوں نے فی الحال اپنی رائے دینے سے انکار کیا۔سمرتی ایرانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے سریندر سنگھ کو سلام پیش کیا۔خیال رہے کہ بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی واضح برتری کے ساتھ لگاتار دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی۔بی جے پی نے مجموعی طور پر 300 سے زائد نشستیں حاصل کرلی ہیں اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔
कर्मठ जनसेवक, कुशल संघटक, निष्ठावान कार्यकर्ता – सुरेंद्र सिंह जी की दिवंगत आत्मा को प्रणाम। pic.twitter.com/jtAavn0xeF
— Smriti Z Irani (@smritiirani) May 26, 2019
The post بی جے پی کی سمرتی ایرانی کو انتخابات میں جیت کے بعد بڑا صدمہ۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2McAw3P
via IFTTT
حضرت علی ؓ پر وار کرنے والے کو جب آپ ؓ کے سامنے پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے بیٹوں کو ہدایت کی کہ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کو 19 رمضان40ھ ( 660ء ) کو صبح کے وقت مسجد میں عین حالتِ نماز میں ایک زہر آلود خنجر سے زخمی کیا گیا۔ جب آپ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپ کے سامنے لائے اور آپ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں فرزندوں حضرت حسن علیہ السلام اور حضرت حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمہارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا۔ اگر میں اچھا ہو گیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا اور اگر میں دنیا میں نہ رہا اور تم نے اس سے انتقام لینا چاہا تو اسے ایک ہی ضرب لگانا، کیونکہ اس نے مجھے ایک ہی ضرب لگائی ہے اور ہر گز اس کے ہاتھ پاؤں وغیرہ قطع نہ کیے جائیں، اس لیے کہ یہ تعلیم اسلام کے خلاف ہے، دو روز تک حضرت علی کرم اللہ وجہ بستر بیماری پر انتہائی کرب اور تکلیف کے ساتھ رہے اخر کار زہر کا اثر جسم میں پھیل گیا اور 21 رمضان کو نمازِ صبح کے وقت آپ کی شہادت ہوئی۔
The post حضرت علی ؓ پر وار کرنے والے کو جب آپ ؓ کے سامنے پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے بیٹوں کو ہدایت کی کہ۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2MbyeSJ
via IFTTT
دوران حمل خواتین کو چائے کا استعمال کرنا چاہئے یا نہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)دوران حمل خواتین کو مخصوص اشیا جیسے ادھ کچے گوشت سے گریز کا مشورہ دیا جاتا ہے جبکہ کچھ حلقے کیفین کو بھی خطرناک قرار دیتے ہیں۔تاہم طبی ماہرین کے مطابق دوران حمل چائے اور کافی کو مکمل طور پر ترک کردینا ضروری نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اعتدال میں رہ کر کیفین کا استعمال دوران حمل کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اعتدال ہی کنجی ہے، اگر آپ بہت زیادہ چائے یا کافی پینے کے عادی ہیں تو یہ اچھا خیال ہے کہ دوران حمل اس مقدار کو کم کردیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ یہ ذہن میں رکھیں کہ صرف چائے یا کافی میں کیفین نہیں ہتی بلکہ چاکلیٹ اور چند مخصوص ادویات میں بھی یہ جز پایا جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ کیفین کا استعمال بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو بڑھاتا ہے اور یہ وہ عوامل ہیں جن سے دوران حمل گریز کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ نومولود کے لیے بھی کیفین کو میٹابولائز کرنا مشکل ترین ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی نیند کا پیٹرن متاثر ہوتا ہے اور وہ بے آرام ہوسکتے ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ کچھ طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ دوران حمل بہت زیادہ کیفین کا استعمال اسقاط حمل کا خطرہ بڑھاتا ہے مگر اعتدال میں رہ کر ان گرم مشروبات سے لطف اندوز ہونا اس خطرے سے بچاتا ہے۔گزشتہ سال آئرلینڈ کی ڈبلن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دوران حمل محض 3 کپ چائے یا 2 کپ کافی روزانہ پینا بھی کم وزن یا قبل از وقت بچوں کی پیدائش کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ چائے یا کافی میں موجود کیفین ماں کے پیٹ میں خون کی سپلائی میں رکاوٹ بن کر بچے کی نشوونما کو متاثر کرسکتی ہے۔تاہم طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ تحقیقی رپورٹس کو دیکھا جائے تو ایسے شواہد نظر نہیں آتے کہ کیفین کو مکمل طور پر ترک کردیا جائے بس مقدار کو محدود کرینا چاہیے، اگر زیادہ تشویش ہے تو اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین کے لیے 200 ملی گرام کیفین محفوظ ہوتی ہے جو کہ 2 کپ انسٹنٹ کافی کے برابر ہوتی ہے، چائے میں یہ مقدار 3 کب یا اس سے زائد ہوسکتی ہے۔
The post دوران حمل خواتین کو چائے کا استعمال کرنا چاہئے یا نہیں؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2WpyukB
via IFTTT
علی محمد خان نے سعودی عرب کو کیاخط لکھا، فردوس عاشق اعوان نے اس بارے میں کیا کہہ دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا سعودی سفیر سے امداد مانگنا نا مناسب ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ علی محمد خان کو اپنے لیٹر ہیڈ پر سعودی سفیر سے امداد نہیں مانگنی چاہئے تھی۔انہوں نے کہا کہ اگر واقعی علی محمد خان نے لیٹر لکھا ہے تو انہیں وزیر کی حیثیت سے اپیل نہیں کرنا چاہیے تھی بلکہ ذاتی طور پر یہ کام کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک غیرمناسب رویہ ہے، ایسا نہیں ہونا چاہئے، ہمیں سیاسی طور پر مزید شعور کی ضرورت ہے، جتنے بھی دوست ممالک ہیں یہ ہمارے بھائی ضرور ہیں لیکن ہمیں قوم کی خودداری کو گروی نہیں رکھنا چاہیے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی تھی جس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی سعودی سفیر سے ملاقات اور اپنے لیٹر ہیڈ پر ان سے حلقے میں امدادی کاموں کے لیے تعاون کی اپیل کی گئی تھی۔
The post علی محمد خان نے سعودی عرب کو کیاخط لکھا، فردوس عاشق اعوان نے اس بارے میں کیا کہہ دیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2M9VYGI
via IFTTT
روزہ خوروں کو پاکستان سمیت ہر معاشرے میں سزا ملتی ہے، افغانستان میں ان کیساتھ کیا ہوتا ؟ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
The post روزہ خوروں کو پاکستان سمیت ہر معاشرے میں سزا ملتی ہے، افغانستان میں ان کیساتھ کیا ہوتا ؟ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2WoX1GO
via IFTTT
شمالی وزیرستان کی چیک پوسٹ پر حملہ،سیاسی قیادت کا موقف سامنے آگیا، بلاول نے کیا بات کہہ ڈالی (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق حزب اختلاف کی جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ واقعہ نہایت افسوسناک سانحہ ہے، تمام حقائق پارلیمان کے سامنے آنے چاہئیں، واقعے پر سیاست قومی جرم ہوگی، تمام محبان وطن صورتحال کی نزاکت دیکھتے ہوئے فوری اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ اپنے گھر میں لڑائی، فساد اور افراتفری کا دشمنوں کو فائدہ ہوگا، خدارا پاکستان کے لیے اختلاف رائے کو دشمنی نہ بنایا جائے۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور تدبر سے کام لیتے ہوئے جمہوریت کے لیے برداشت کا کلچر اپنائے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی محاذ آرائی ملک و قوم کے لیے کبھی بھی نیک شگون نہیں ہوتی، قومی یکجہتی اور امن و امان کے لیے رواداری اور برداشت خاص اہمیت رکھتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پرُامن اور سیاسی لوگوں کے ساتھ بھی تشدد نہیں ہونا چاہیے، حقیقت معلوم کروں گا لیکن شروع سےکہتا ہوں آپ ان کے نکتہ نظر سے اختلاف اور بحث کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی غلط فہمیاں دور نہیں کریں گے تو سب نے دیکھا مشرف کے زمانے میں بلوچستان میں کیا ہوا، فاٹا جیسے علاقےمیں ترقی پسند سیاست پروان چڑھ رہی ہے اور اپنے ہی بچوں کو غدار کہیں گے تو معاملہ خطرناک راستے کی طرف جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہے، خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ محبت، امن اور مفاہمت ہتھیاروں سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، کیا ہم احتجاج کچلنے اور آوازیں دبانےکی بہت بھاری قیمت ادا نہیں کرچکے؟ پاکستان اندرونی طور پر کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔یاد رہے کہ ارکان قومی اسمبلی محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 حملہ آور مارے گئے اور 10 زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا۔
The post شمالی وزیرستان کی چیک پوسٹ پر حملہ،سیاسی قیادت کا موقف سامنے آگیا، بلاول نے کیا بات کہہ ڈالی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2MbgOoY
via IFTTT
سابق آئی جی شعیب سڈل سے کونسل فار پولیس ریفارمز کے وفد کی اہم ملاقات۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(طارق محمود)پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی کریمنالوجسٹ اور پاکستان میں پولیس اصلاحات کی جدوجہد کے روح رواں سابقہ IG شعیب سڈل سے “کونسل فار پولیس ریفارمز” کے وفد نے ان سے انکے گھر میں ملاقات کی۔ تین گھنٹے کی طویل نشست میں 1861 سے 2019 تک کی مکمل پولیس کہانی کا سڈل صاحب نے احاطہ فرمایا۔ پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش اور جاپان کے پولیس نظام پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ ہماری حکومتوں کی نالائقی کا رونا رویا۔ پولیس آرڈر 2002 ایک مثبت قدم تھا ،جسے بیوروکریسی نے پنپنے ہی نہ دیا۔حاصل گفتگو یہ کہ 1861 کے جس غلامانہ پولیس نظام سے بنگلہ دیش نے اپنی آزادی کے دو سال بعد ہی چھٹکارا پا لیا تھا ،ہمارے ملک کے جدید اور خوبصورت کیپیٹل اسلام آباد میں بھی وہی1861 کا کالونیل پولیس نظام ہماری آزادی کا مذاق اڑا رہا ہے!!!!!اس ملک دوست یادگار میٹنگ میں CPR کی طرف سے راجہ سعادت علی اسد، چوہدری ساجد اقبال، راشد حنیف ایڈووکیٹ، عامر رضا ایڈووکیٹ کے علاوہ اسلامی یونیورسٹی لا ڈیپارٹمنٹ کے کریمنل ریسرچ ہیڈ ڈاکٹر عطاءاللہ اور کریمنل پراسیکیوٹر محمد رمضان شریک محفل رہے۔
The post سابق آئی جی شعیب سڈل سے کونسل فار پولیس ریفارمز کے وفد کی اہم ملاقات۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Wpa0YN
via IFTTT
30 Dead and 200 Missing in Congo After Boat Sinks... (BBC NEWS REPORT)
By MIKE IVES from NYT World https://nyti.ms/2VSCNkn
Female Veterans, and a Memorial to Them, Struggle to Honor Women Who Served... (BBC NEWS REPORT)
By JENNIFER STEINHAUER from NYT U.S. https://nyti.ms/2K39itE
Stanley Cup Finals Preview: Bruins and Blues Flash Back to 1970... (BBC NEWS REPORT)
By ANDREW KNOLL from NYT Sports https://nyti.ms/2WlY3TX
‘I Quickly Turned the Tie Around to Show Her the Manufacturer’s Name’... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT New York https://nyti.ms/2EDbZii
Scientists Wanted: Recruited by Juul, Many Researchers Say No... (BBC NEWS REPORT)
By SHEILA KAPLAN from NYT Health https://nyti.ms/2MeovLg
Fiat Proposes Merger With Renault to Create New Auto Giant... (BBC NEWS REPORT)
By JACK EWING from NYT Business https://nyti.ms/2X87J1p
What’s on TV Monday: ‘Historical Roasts’ and a Memorial Day Marathon... (BBC NEWS REPORT)
By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2Qup2r4
Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)
By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://nyti.ms/2HUBVGS
Spain’s Socialists See Gains in Three Elections... (BBC NEWS REPORT)
By RAPHAEL MINDER from NYT World https://nyti.ms/2W6SbP2
Nigel Farage’s Populist Brexit Party Wins Big in European Parliament Elections... (BBC NEWS REPORT)
By STEPHEN CASTLE from NYT World https://nyti.ms/2JFDegj
‘Wow, What Is That?’ Navy Pilots Report Unexplained Flying Objects... (BBC NEWS REPORT)
By HELENE COOPER, RALPH BLUMENTHAL and LESLIE KEAN from NYT U.S. https://nyti.ms/2MbzRzK
Oklahoma Awash: Scenes From the Flooded Arkansas River Basin... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2YNk2R5
Quotation of the Day: It’s ‘Like a Zoo’ at Everest’s Tip as Deaths Soar... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2YU0drx
A Rare Defensive Lapse by Gio Urshela Dooms Yankees to Defeat... (BBC NEWS REPORT)
By JAMES WAGNER from NYT Sports https://nyti.ms/2I1gXGx
Another Horse Dies at Santa Anita Park... (BBC NEWS REPORT)
By JOE DRAPE from NYT Sports https://nyti.ms/2JBX4J6
A Heads-Up Play and Another Unlikely Hero Fuel a Win for the Mets... (BBC NEWS REPORT)
By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://nyti.ms/2W43Xd5
There Wasn’t a Before or an After. There Was Only Bart Starr.... (BBC NEWS REPORT)
By BENJAMIN HOFFMAN from NYT Sports https://nyti.ms/2Qol57f
Corrections: May 27, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2QyvwoV
‘Killing Eve’ Showrunner: ‘All Obsession Is Sexual’... (BBC NEWS REPORT)
By ELEANOR STANFORD from NYT Arts https://nyti.ms/2wnwif3
‘Billions’ Season 4, Episode 10: New Year’s Irresolution... (BBC NEWS REPORT)
By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://nyti.ms/2W8z9b5
پاکستانی مدارس میں چینی طلبہ: ’واپس جا کر مذہبی تعلیم خفیہ طریقے سے ہی دیں گے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JHVOEi
via IFTTT
راہل گاندھی: کیا یہ گاندھی خاندان کی سیاست کا اختتام ہے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VNCqre
via IFTTT
ہوشیار! ساحلوں پر نصب چھتریاں آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VUtsby
via IFTTT
محمد حنیف کا کالم: کراچی کے محافظین سے گزارش
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Qu217E
via IFTTT
الہٰ دین: ڈزنی اپنی فلموں کے مرکزی کردار کیسے چنتا ہے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EC8tod
via IFTTT
’صرف ہجوم ہی ایورسٹ پر اموات کی وجہ نہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HEZNQ2
via IFTTT
جاپان کے دورے پر گئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھنے پہنچ گئے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YUYyC1
via IFTTT
پاکستانی مدرسے کے چینی طالبعلم
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YMJlCQ
via IFTTT
Europe-Wide Vote Fragments Center as Far Right, Greens Gain
from CBNNews.com http://bit.ly/2VMDKdS
اتوار، 26 مئی، 2019
Renault and Fiat Chrysler Set to Announce a Global Partnership... (BBC NEWS REPORT)
By NEAL BOUDETTE, ANDREW ROSS SORKIN and JACK EWING from NYT Business https://nyti.ms/2YQYrHv
European Elections: What to watch out for in the results....
from BBC News - World https://bbc.in/30CdrdX
Amid Rising Anti-Semitism, German Official Advises Jews Against Wearing Skullcaps in Public... (BBC NEWS REPORT)
By CHRISTOPHER F. SCHUETZE from NYT World https://nyti.ms/2MkrlhE
Trump’s Ringside Evening in the Sumo Arena... (BBC NEWS REPORT)
By KATIE ROGERS from NYT World https://nyti.ms/30IEFzI
Finding Fun and Inspiration in Math... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Opinion https://nyti.ms/2EywRY2
Older Women: We’re More Than Just How We Look... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Opinion https://nyti.ms/2Qrir0h
U.S. Army’s Tweet Prompts Stories of Harmful Effects of Military Service... (BBC NEWS REPORT)
By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://nyti.ms/2M6RvEx
Green Bay Packers’ Quarterback Bart Starr... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Obituaries https://nyti.ms/2EAwmMT
Fried Chicken Heaven... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Opinion https://nyti.ms/2X7ss5v
The F.D.A., on Stem Cell Treatments... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Opinion https://nyti.ms/2VQxrG0
Converting to Catholicism... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Opinion https://nyti.ms/2EAwlIP
First Opioid Trial Takes Aim at J & J... (BBC NEWS REPORT)
By JAN HOFFMAN from NYT Health https://nyti.ms/2wkvbN5
Nepal says overcrowding not 'sole reason' for Everest death toll rise....
from BBC News - World https://bbc.in/2Wio9qX
سمرسیٹ کائونٹی کی جیت کا جشن،اظہر علی کیوں بھاگ گئے؟ (بی بی سی رپورٹ )
لندن (جی سی این رپورٹ)سمرسیٹ نے ون ڈے کپ کے فائنل میں ہیمپشائر کو 6وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ہیمپشائر نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنائے، نارتھ ایسٹ نے 56 اور فُلر نے 55 رنز کی اننگز کھیلیں۔جواب میں سمرسیٹ نے 39گیندوں قبل ہی 4وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا، بینٹن نے 69، ہلڈریتھ نے ناقابل شکست 69 اور پاکستان کے اظہر علی نے 45رنز بنائے۔میچ کے بعد جب سمرسیٹ کی ٹیم اپنی فتح کا جشن منا رہی تھی تو اظہر علی نے ابتدائی طور پر اس جشن میں حصہ لیا۔تاہم انگلش ٹیموں کے جشن کے روایتی انداز سے واقف اظہر فوری طور پر وہاں سے بھاگتے ہوئے نکل گئے جس کے بعد تمام انگلش کھلاڑیوں نے اپنے انداز میں شراب پھینک کر جشن منایا۔سوشل میڈیا پر جہاں لوگوں نے اظہر علی کے وہاں سے شراب پھینکنے سے قبل نکل جانے کو سراہا وہیں انگلش کرکٹرز کی بھی تعریف کی جنہوں نے پاکستانی کرکٹر کی موجودگی تک احتراماً شراب نہیں اچھالی۔یاد رہے کہ ایونٹ کے دوران اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 451رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 7وکٹیں بھی لیں۔
Your 2019 Royal London One-Day Cup Champions…….SOMERSET 🏆🏆🏆#WeAreSOMERSET #SOMvHAM #CHAMPIONS pic.twitter.com/PeybBXqVjE
— Somerset Cricket 🏏 (@SomersetCCC) May 25, 2019
The post سمرسیٹ کائونٹی کی جیت کا جشن،اظہر علی کیوں بھاگ گئے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K4hABx
via IFTTT
Review: Agony, Ecstasy and a Dancing Ménage à Trois in ‘Cabin’... (BBC NEWS REPORT)
By BEN BRANTLEY from NYT Theater https://nyti.ms/2JEE6BR
Bart Starr, Quarterback Who Led the Packers to Greatness, Dies at 85... (BBC NEWS REPORT)
By WILLIAM YARDLEY from NYT Obituaries https://nyti.ms/2VRm6ph
مودی کی تقریب حلف برداری کس کس کو مدعو کیا جائیگا،کیا عمران خان کو بلایا جائیگا ؟ (بی بی سی رپورٹ )
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان کو شرکت کے دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری 30 مئی کو ہو گی۔نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان مملکت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے سری لنکا، روس اور فرانسیسی صدور کے علاوہ اسرائیلی وزیر اعظم کو بھی مدعو کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ولی عہدابوظبی محمد بن زاید النہیان اور بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بھی تقریب حلف برداری میں مدعو کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا سے بی جے پی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نریندرمودی کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔خیال رہے کہ بھارت میں 7 مراحل میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کی بی جے پی اور ان کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کی تھی۔وزیراعظم عمران خان نے پہلے سوشل میڈیا پر اور پھر ٹیلی فون کر کے بھارتی وزیراعظم کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
The post مودی کی تقریب حلف برداری کس کس کو مدعو کیا جائیگا،کیا عمران خان کو بلایا جائیگا ؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2X9Gxzo
via IFTTT
'I'm Weird, but I Get Results': Have You Met This Wizard on the Subway?... (BBC NEWS REPORT)
By MARY PILON from NYT New York https://nyti.ms/2Wod7Ab
Oklahoma tornado: Two killed and several injured in El Reno....
from BBC News - World https://bbc.in/30Mwsug
Trump’s Ringside Evening in the Sumo Stadium... (BBC NEWS REPORT)
By KATIE ROGERS from NYT World https://nyti.ms/2wj9rkz
Nepal explosions kill three in capital Kathmandu....
from BBC News - World https://bbc.in/2JERYvS
Sudan rebel leader returns despite death sentence....
from BBC News - World https://bbc.in/2XaXk52
Ex-Official Levels New Corruption Accusations at Afghan Government... (BBC NEWS REPORT)
By THOMAS GIBBONS-NEFF from NYT World https://nyti.ms/2KavPFf
What to Cook This Week... (BBC NEWS REPORT)
By SAM SIFTON from NYT Food https://nyti.ms/2HZKfVK
چیئرمین نیب اور آڈیو وڈیو کی تیرتی لاش
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YOYZNY
via IFTTT
عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک باد
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HE9Rst
via IFTTT
Disney’s Aladdin: Mena Massoud on His Big Break and the Film’s Big Issues... (BBC NEWS REPORT)
By SARA ARIDI from NYT Movies https://nyti.ms/2M7QSuB
Asia Kate Dillon: ‘This Is Who I Am’... (BBC NEWS REPORT)
By ALEXIS SOLOSKI from NYT Arts https://nyti.ms/2X7gd93
Cannes: Briton dies following yacht collision....
from BBC News - World https://bbc.in/30MWaic
Trump presents a custom-made trophy....
from BBC News - World https://bbc.in/2EyF2DA
Nancy Pelosi and Fakebook’s Dirty Tricks... (BBC NEWS REPORT)
By KARA SWISHER from NYT Opinion https://nyti.ms/2Mb6620
پی ٹی ایم کے کارکنوں اور فوجی اہلکاروں میں جھڑپ: تین کارکن ہلاک، پانچ فوجیوں سمیت 15 زخمی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/30JbEE3
via IFTTT
Islamic State: Iraq sentences French citizens to death....
from BBC News - World https://bbc.in/2HCQZdt
1,600 Miles, 85 Hours: A Migrant Family Takes a Greyhound Across America... (BBC NEWS REPORT)
By MIRIAM JORDAN from NYT U.S. https://nyti.ms/2K1ouri
In Pictures: Donald Trump enjoys sumo tournament in Japan....
from BBC News - World https://bbc.in/2Ma9ytI
Ireland Votes Overwhelmingly to Ease Divorce Restrictions... (BBC NEWS REPORT)
By ED O’LOUGHLIN from NYT World https://nyti.ms/2EAAFrs
Thailand's influential ex-PM Prem Tinsulanonda dies at 98....
from BBC News - World https://bbc.in/2wmEZpX
آپ کے بیٹے کے پاس صرف آج شام تک وقت ہے، یہ سن کر مولانا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
“آپ کا بیٹا آج شام تک کا مہمان ہے اس کا کوئی علاج نہیں” ۔
ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا رو پڑے اور اپنے بیٹے کو گھر لے آئے ۔
گھر پہنچے ہی تھے کہ دروازے پر دستک ہوئی_
مولانا دروازے پر گئے باہر ایک بوڑھے شخص کو کھڑے پایا_
حضرت نے سلام و دعا کے بعد پوچھا بابا جی! خیریت سے آئے ہو؟
وہ کہنے لگا خیریت سے کہاں آیا ہوں ہمارے علاقے میں ایک قادیانی مبلغ آیا ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے_
پوری امت گمراہ ہو رہی ہے اور آپ گھرسے ہی نہیں نکل رہے_
مولانا نے جیسے ہی یہ بات سنی آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے_
چند کپڑے، کتابیں اور ضروری چیزیں بیگ میں ڈالیں اور گھر سے روانہ ہونے لگے_
بیوی نے دامن پکڑ لیا اور کہنے لگی_
مولانا! آخری لمحات میں اپنے نوجوان بیٹے کو اس حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟
مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور کوئی جواب نہ دے سکے تو جاں بلب بیٹے نے کہا:
ابا جان! میں آج کا مہمان ہوں چند لمحے تو انتظار کر لیجئے میری روح نکل رہی ہے مجھے اس حال میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟
مولانا نے اپنے نوجوان بیٹے کو بوسہ دیا رونے لگے اور فرمایا:
اے بیٹے! بات یہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی خاطر جا رہا ہوں کل قیامت کے دن حوض کوثر پر ہماری تمہاری ملاقات ہو جائیگی
یہ فرمایا اور گھر سے روانہ ہو گئے_
اڈے پر پہنچے ابھی بس میں بیٹھے ہی تھے کہ چند لوگ دوڑے آئے اور کہنے لگے_
مولانا! آپکا بیٹا فوت ہوگیا ہے ۔ اب رک جایئں اور اس کا جنازہ پڑھاتے جائیں!
مولانا نے روتی ہوئی آنکھوں سے مگر مضبوط لہجے میں فرمایا!
جنازہ پڑھانا فرض کفایہ ہے اور امت محمدیہ ﷺ کو گمراہی سے بچانا فرض عین ہے_ فرض عین کو چھوڑ کر فرض کفایہ کی طرف نہیں جاسکتا۔
پھر وہاں سے روانہ ہو گئے۔
اس علاقے میں پہنچے اللہ تعالی نے کامیابی عطا کی۔ وہ قادیانی مبلغ شکست کھا کربھاگ گیا-
تین دن کے بعد مولانا گھر واپس پہنچے_
بیوی قدموں میں گر گئی اور رو کر کہنے لگی_
مولانا! جب آپ جا رہے تھے تو بیٹا آپکی راہ تکتا رہا اور کہتا رہا جب ابا جان واپس آئیں تو انھیں میرا سلام عرض کر دینا_
مولانا نے جب یہ سنا تو فوراً اپنے بیٹے کی قبر پر گئے اور دعا مانگنے لگے
اے اللہ! ختم نبوت کے وسیلے سے میرے بیٹے کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے
مولانا دعا مانگ کر گھر واپس آئے تو رات بیٹے کو خواب میں دیکھا_
بیٹے نے اپنے ابا سے ملاقات کی اور کہاکہ:
رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم! ختم نبوت کے وسیلے سے اللہ تعالی نے میری قبر کو جنت کا
باغ بنا دیا ہے۔
ختم نبوت کے اس مجاہد کو دنیا حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمہ اللہ کے نام سے جانتی ہے_
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
The post آپ کے بیٹے کے پاس صرف آج شام تک وقت ہے، یہ سن کر مولانا۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2WkZxhf
via IFTTT
ہری پور میں انسانیت سوز واقعہ، 6سالہ حسیب کیساتھ کیا ہوا، لاش کس حالت میں ملتی؟ (بی بی سی رپورٹ )
ہری پور(جی سی این رپورٹ ) تھانہ سرائے صالح کی حدود سے دو روزقبل لاپتہ ہونے والے6 سالہ حسیب اللہ ولد حبیب الرحمن سکنہ محلہ۔جندراں سرائے صالح کی تشدد زدہ برہنہ نعش ندی ڈور کے ویرانے سے برآمد ہری پور 6 سالہ حسیب اللہ دو روز قبل تھانہ سرائے صالح کی حدود سے لاپتہ ہواتھا افطاری سے کچھ دیر قبل بچے کے والدین کو اہلیان علاقہ نے اطلاع دی کہ ان کے بچے کی برہنہ تشدد زدہ لاش ندی ڈور کے کنارے ویرانے میں پڑی ہے۔ والد کے مطابق 6سالہ حسیب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔ بچے کے والد نے دو روز قبل بچے کی گمشدگی کی درخواست تھانہ سرائے صالح میں درج کروائی تھی۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی ۔ واضح رہے کے ابھی تک اصل کہانی کا پتہ نہیں لگ سکا ، بچے کے جسم پر پڑے نشان کچھ اور بولتے ہیں
The post ہری پور میں انسانیت سوز واقعہ، 6سالہ حسیب کیساتھ کیا ہوا، لاش کس حالت میں ملتی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2VPGNlB
via IFTTT
وادی کالام میں سرعام درختوں کی کٹائی جاری، حکومت کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
کالام(جی سی این رپورٹ)ایک جانب حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پوری وزارت تشکیل دی رکھی ہے ، روز موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے بڑے بیان بھی سامنے آجاتے ہیں مگر زیر نظر ویڈیو رپورٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس بے دردی کے ساتھ وادی کالام کو خوبصورتی بخشنے والے دیار کے درختوں کو کاٹا جا رہا ہے، کیا حکومت اس مافیا کے خلاف ایکشن لینے سے خوفزدہ ہے یا حکومت کے کچھ اپنے لوگ اس میں ملوث ہیں کہ ان کیخلاف کارروائی نہیں جا رہی اگر آج ان لوگوں کو قیمتی درختوں کی کٹائی سے نہ روکا گیا اور کوئی ایکشن نہ لیا گیا تو آنے والے وقت میں یہ علاقہ بھی درختوں سے خالی ہو جائے گا، حکومت کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔
The post وادی کالام میں سرعام درختوں کی کٹائی جاری، حکومت کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2VPzLNR
via IFTTT
انڈیا کی معیشت کو مودی کس طرح چلائیں گے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X9WWUy
via IFTTT
کرتاپور راہداری منصوبہ، بھارت اور سکھوں کو ضرور ،وش کریں مگر اپنے کسانوں کو ناراض بھی مت کریں، ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
نارووال(جی سی این رپورٹ)کرتارپور راہداری منصوبے کیلئے یہ کیسا ظلم کیا جا رہا ہے، لوگوں کی لاکھوں کی زمینوں کا ریٹ کوڑویوں کے بھائو لگایا جا رہا ہے، بھارت اور سکھ برداری کو خوش ضرور کیا جائے مگر ان کو خوش کرنے کیلئے اللہ کے واسطے اپنے غریب کسانوں کو ناراض نہ کریں۔۔
The post کرتاپور راہداری منصوبہ، بھارت اور سکھوں کو ضرور ،وش کریں مگر اپنے کسانوں کو ناراض بھی مت کریں، ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2QmRxXA
via IFTTT
تھانے میں رپورٹ درج کرانے کی سزا،شرمناک ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
اس ویڈو کو اتناشیر کرو کہ اعلیٰ حکام اسکا نوٹس لیں ورنہ ان غریب لوگوں کاجینا مشکل ہوجائیگا ان تینوں بھائیوں جرم بس اتناں ہےکہ مورخہ 3/5/2019کوانکی والدہ کو اور انکے بھائی انہی کے گھرجاکر تشددکیا اور انکی والدہ کو برہنہ کردیا جب انہوں نے تھانہ قطب پور ملتان میں درخواست اندراج مقدمہ کےلئے دی توغنڈہ سفت شوکت ,حمید حنیف مغیث عرفان 10سے زائد ملزمان نے دوبارہ5/5/2019کویہ اپنے گھر پہنچے توجملہ ملزمان نےدوبارہ آکر انکو شدید مضروب کیا اور اپنے ڈیرہ پرلے جاکر رسیوں سے باندھ دیا کہ تم نے تھانہ میں ہمارے خلاف درخواست کیوں دی ہے
The post تھانے میں رپورٹ درج کرانے کی سزا،شرمناک ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2JGokGG
via IFTTT
وزیراعظم کا تھانے کے دورے پر کھڑی موٹرسائیکلوں بارے سوال پولیس نے کیا جواب دیا۔۔ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
The post وزیراعظم کا تھانے کے دورے پر کھڑی موٹرسائیکلوں بارے سوال پولیس نے کیا جواب دیا۔۔ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K7qwGn
via IFTTT
وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نےایسا غلیظ کام کر ڈالا کہ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے قومی اداروں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ مسلح جتھے نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، فوج اور ریاست کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں کی میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، مسلح افواج اور ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہے۔ محسن داوڑ میران شاہ کےعلاقہ بویا میں اپنےساتھیوں سمیت موجود ہے اور ذرائع کے مطابق عوام کو فوج اورریاست کےخلاف مسلسل اکسا رہا ہے۔محسن داوڑ اور اس کے مسلح ساتھیوں نے چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کےخلاف نعرہ بازی کی پھر ہوائی فائرنگ شروع کر دی۔محسن داوڑ کےساتھی علی وزیر نے کچھ عرصہ قبل قومی اداروں کو سرعام دھمکیاں دی تھیں۔ علی وزیر نے جلسہ عام میں کہا تھا میں تمہیں ماروں گا، اپنا بدلہ لوں گا۔
The post وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نےایسا غلیظ کام کر ڈالا کہ۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2EzYlwp
via IFTTT
Peter O’Neill Resigns as Prime Minister of Papua New Guinea... (BBC NEWS REPORT)
By DAMIEN CAVE from NYT World https://nyti.ms/2whyogo
مصنوعی ذہانت نے مونا لیزا میں جان ڈال دی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2K5dCsz
via IFTTT
آج لاکھوں فرزند توحید اعتکاف کی سعادت کرینگے،فیصل مسجد میں کتنے لوگ اعتکاف کرینگے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام آج ہوجائے گا جس کے بعد تیسرے عشرے کے لیے آج بعد نماز عصر لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں، اس طرح شریعت کی اصطلاح میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کی غرض سے مسجد میں قیام کرنے کو اعتکاف کہتے ہیں۔جڑواں شہروں سمیت ملک کی لاکھوں مساجد میں لاکھوں مسلمان آج بعد نماز عصر اعتکاف میں بیٹھیں گے جب کہ کئی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے کوائف بھی جمع کئے گئے ہیں۔
اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے بعض مساجد کی انتظامیہ اور مخیر حضرات کی جانب سے سحری اور افطاری فراہم کرنے کے خصوصی انتظامات بھی کئے جاتے ہیں جب کہ عام طور پر معتکفین کی سحر و افطاری کا ذمہ ان کے اہلخانہ کا ہوتا ہے۔آخری عشرے کی طاق راتوں میں مسلمان رات بھر اللہ کے حضور عبادت کرتے ہوئے اپنی حاجات و مناجات پیش کریں گے جب کہ معتکفین بھی خصوصی طور پر آج رات عبادت کا اہتمام کریں گے۔اسلام آباد میں میں اعتکاف کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوگا جہاں دو ہزار کے قریب لوگ اعتکاف میں شرکت کریں گے۔
The post آج لاکھوں فرزند توحید اعتکاف کی سعادت کرینگے،فیصل مسجد میں کتنے لوگ اعتکاف کرینگے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2K1PiI5
via IFTTT
پانی کے دو مٹکے (بی بی سی رپورٹ )
ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک
لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ جب یہ بڑھیا نہر سے پانی لے کر گھر پہنچتی تو ٹوٹے ہوئے مٹکی کا آدھا پانی راستے میں ہی بہہ چکا ہوتا۔ جبکہ دوسرا مٹکا پورا بھرا ہوا گھر پہنچتا۔
ثابت مٹکا اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن تھا تو ٹوٹا ہوا بالکل ہی
مایوس۔ حتیٰ کہ وہ تو اپنی ذات سے بھی نفرت کرنے لگا تھا کہ آخر کیونکر وہ اپنے فرائض کو اس انداز میں پورا نہیں کر پاتا جس کی اس سے توقع کی جاتی ہے۔
اور پھر مسلسل دو سالوں تک ناکامی کی تلخی اور کڑواہٹ لئے ٹوٹے ہوئے گھڑے نے ایک دن اس عورت سے کہا: میں اپنی اس معذوری کی وجہ سے شرمندہ ہوں کہ جو پانی تم اتنی مشقت سے بھر کر اتنی دور سے لاتی ہو اس میں سے کافی سارا صرف میرے ٹوٹا ہوا ہونے کی وجہ سے گھر پہنچتے پہنچتے راستے میں ہی گر جاتا ہے۔
گھڑے کی یہ بات سن کر بڑھیا ہنس دی اور کہا: کیا تم نے ان سالوں میں یہ نہیں دیکھا کہ میں جسطرف سے تم کو اٹھا کر لاتی ہوں ادھر تو پھولوں کے پودے ہی پودے لگے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف کچھ بھی نہیں اگا ہوا۔
مجھے اس پانی کا پورا پتہ ہے جو تمہارے ٹوٹا ہوا ہونے کی وجہ سے گرتا ہے، اور اسی لئے تو میں نے نہر سے لیکر اپنے گھر تک کے راستے میں پھولوں کے بیج بو دیئے تھے تاکہ میرے گھر آنے تک وہ روزانہ اس پانی سے سیراب ہوتے رہا کریں۔ ان دو سالوں میں ، میں نے کئی بار ان پھولوں سے خوبصورت گلدستے بنا کر اپنے گھر کو سجایا اور مہکایا۔ اگر تم میرے پاس نہ ہوتے تو میں اس بہار کو دیکھ ہی نہ پاتی جو تمہارے دم سے مجھے نظر آتی ہے۔
یاد رکھئے کہ ہم سے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ہے۔ لیکن ہماری یہی خامیاں، معذوریاں اور ایسا ٹوٹا ہوا ہونا ایک دوسرے کیلئے عجیب اور پر تاثیر قسم کے تعلقات بناتا ہے۔
ہم پر واجب ہے کہ ہم ایک دوسرے کو ان کی خامیوں کے ساتھ ہی قبول کریں۔ ہمیں ایک دوسرے کی ان خوبیوں کو اجاگر کرنا ہے جو اپنی خامیوں اور معذوریوں کی خجالت کے بوجھ میں دب کر نہیں دکھا پاتے۔ معذور بھی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں اور اپنی معذوری کے ساتھ ہی اس معاشرے کیلئے مفید کردار ادا کر سکتے ہیں۔
جی ہاں، ہم سب میں کوئی نہ کوئی عیب ہے، پھر کیوں نہ ہم اپنے ان عیبوں کے ساتھ، ایک دوسرے کی خامیوں اور خوبیوں کو ملا کر اپنی اپنی زندگیوں سے بھر پور لطف اٹھائیں۔ ہمیں ایک دوسرے کو اس طرح قبول کرنا ہے کہ ہماری خوبیاں ہماری خامیوں پر پردہ ڈال رہی ہوں
The post پانی کے دو مٹکے appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2QmD4La
via IFTTT
Final voting under way in European elections....
from BBC News - World https://bbc.in/2HCVX9N
جرمنی میں یہودیوں کو سرعام ٹوپی نہ پہننے کا مشورہ کیوں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EzPH0D
via IFTTT