پیر، 27 مئی، 2019

’صرف ہجوم ہی ایورسٹ پر اموات کی وجہ نہیں‘

0 comments
نیپال کی وزارت سیاحت کے مطابق دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی اموات کی وجہ صرف چوٹی تک پہنچنے کے خواہشمندوں کی بڑی تعداد نہیں بلکہ خراب موسم بھی اس کی وجہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HEZNQ2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔