اتوار، 26 مئی، 2019

وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نےایسا غلیظ کام کر ڈالا کہ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے قومی اداروں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ مسلح جتھے نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، فوج اور ریاست کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں کی میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، مسلح افواج اور ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہے۔ محسن داوڑ میران شاہ کےعلاقہ بویا میں اپنےساتھیوں سمیت موجود ہے اور ذرائع کے مطابق عوام کو فوج اورریاست کےخلاف مسلسل اکسا رہا ہے۔محسن داوڑ اور اس کے مسلح ساتھیوں نے چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کےخلاف نعرہ بازی کی پھر ہوائی فائرنگ شروع کر دی۔محسن داوڑ کےساتھی علی وزیر نے کچھ عرصہ قبل قومی اداروں کو سرعام دھمکیاں دی تھیں۔ علی وزیر نے جلسہ عام میں کہا تھا میں تمہیں ماروں گا، اپنا بدلہ لوں گا۔

The post وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نےایسا غلیظ کام کر ڈالا کہ۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2EzYlwp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔