اتوار، 26 مئی، 2019

ہری پور میں انسانیت سوز واقعہ، 6سالہ حسیب کیساتھ کیا ہوا، لاش کس حالت میں ملتی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ہری پور(جی سی این رپورٹ ) تھانہ سرائے صالح کی حدود سے دو روزقبل لاپتہ ہونے والے6 سالہ حسیب اللہ ولد حبیب الرحمن سکنہ محلہ۔جندراں سرائے صالح کی تشدد زدہ برہنہ نعش ندی ڈور کے ویرانے سے برآمد ہری پور 6 سالہ حسیب اللہ دو روز قبل تھانہ سرائے صالح کی حدود سے لاپتہ ہواتھا افطاری سے کچھ دیر قبل بچے کے والدین کو اہلیان علاقہ نے اطلاع دی کہ ان کے بچے کی برہنہ تشدد زدہ لاش ندی ڈور کے کنارے ویرانے میں پڑی ہے۔ والد کے مطابق 6سالہ حسیب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔ بچے کے والد نے دو روز قبل بچے کی گمشدگی کی درخواست تھانہ سرائے صالح میں درج کروائی تھی۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی ۔ واضح رہے کے ابھی تک اصل کہانی کا پتہ نہیں لگ سکا ، بچے کے جسم پر پڑے نشان کچھ اور بولتے ہیں

The post ہری پور میں انسانیت سوز واقعہ، 6سالہ حسیب کیساتھ کیا ہوا، لاش کس حالت میں ملتی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VPGNlB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔