اتوار، 26 مئی، 2019

وادی کالام میں سرعام درختوں کی کٹائی جاری، حکومت کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کالام(جی سی این رپورٹ)ایک جانب حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پوری وزارت تشکیل دی رکھی ہے ، روز موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے بڑے بیان بھی سامنے آجاتے ہیں مگر زیر نظر ویڈیو رپورٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس بے دردی کے ساتھ وادی کالام کو خوبصورتی بخشنے والے دیار کے درختوں کو کاٹا جا رہا ہے، کیا حکومت اس مافیا کے خلاف ایکشن لینے سے خوفزدہ ہے یا حکومت کے کچھ اپنے لوگ اس میں ملوث ہیں کہ ان کیخلاف کارروائی نہیں جا رہی اگر آج ان لوگوں کو قیمتی درختوں کی کٹائی سے نہ روکا گیا اور کوئی ایکشن نہ لیا گیا تو آنے والے وقت میں یہ علاقہ بھی درختوں سے خالی ہو جائے گا، حکومت کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔

The post وادی کالام میں سرعام درختوں کی کٹائی جاری، حکومت کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VPzLNR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔