یوری گلودان مارکیٹ جانے کے لیے اپنے فلیٹ میں اپنے خاندان کو چھوڑ کر باہر نکلے ہی تھے کہ انھوں نے ایک دھماکے کی خبر سنی۔ اس حملے میں ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی موت نے دو ماہ سے جنگ کے شکار ملک یوکرین میں ایک نئے غم و غصے کی لہر کو ہوا دی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rzJtpxw
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rzJtpxw
via IFTTT