ہاتھ کی صفائی کے ماہر جادوگر کی نگرانی میں جادو سیکھنے کے لیے ڈیاکونس چودہ برس کی عمر میں گھر چھوڑ کر بھاگ گئے۔ دونوں نے دس برس سڑک پر گزارے اور اس دوران کارڈز کی شفلنگ کے ہر طریقہ کار کو سیکھا اور ہر اس دھوکہ باز جواری کو ڈھونڈ نکالا جسے کارڈ شفل کرنے کی ایک سے ایک نئی اور کامیاب تکنیک آتی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NFquVe2
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NFquVe2
via IFTTT