ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا ہاردک پانڈیا کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DCqrS9B
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DCqrS9B
via IFTTT