او ٹی ٹی پر ایک نئی ویب سیریز’خاکی: دی بہار چیپٹر‘ آجکل سرخیوں میں ہے۔ یہ سیریز انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر امیت لودھا کی کتاب بہار ڈائریز‘ پر مبنی ہے جو خود انھوں نے ریاست بہار میں جرائم، سیاست اور اپنے تجربات پر لکھی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AlnsgFR
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AlnsgFR
via IFTTT