انڈین خلائی تحقیقاتی ادارے ’اسرو‘ کے مطابق چندریان 3 کا لینڈر بدھ کی شام انڈیا کے مقامی وقت کے مطابق چھ بج کر چار منٹ پر چاند کی سطح پر اترے گا اور اگر یہ عمل کامیاب رہا تو انڈیا چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا اور اس کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QEniyUr
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QEniyUr
via IFTTT