عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کے لیے جمعے کا آغاز ہی غلط نوٹ پر ہوا تھا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی ہونے پر وہ غصے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کمرۂ عدالت سے یہ کہہ کر باہر نکل آئے کہ ’میں آپ کی عدالت میں نہیں آؤں گا۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CBeDTgl
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CBeDTgl
via IFTTT