پیر، 25 مارچ، 2019

سندھ سے اغوا ہونے والی دو ہندو بہنوں کے بھائی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ڈھرکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکیوں کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ میری دونوں بہنیں کم عمر ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا میں  گفتگو میں گھوٹکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی رینا اور روینا کے بھائی نے اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ میری دونوں بہنیں کم عمر ہیں،ہمارے پاس ان کا نادرا کا ’ب‘ فارم موجود ہے۔بھائی کا مزید کہنا تھا کہ میری بہنوں رینا اور روینا کو گن پوائنٹ پر اسلام قبول کروا کر نکاح کروایا گیا ہے۔

The post سندھ سے اغوا ہونے والی دو ہندو بہنوں کے بھائی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HRy138
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔