جمعہ، 22 مارچ، 2019

عورت مارچ: ’گالیوں بھرے پیغامات کے ساتھ مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی جارہی ہے‘

0 comments
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں اس ماہ کے آغاز میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی ہے اور اس کے علاوہ مارچ میں شرکت کرنے والوں اور منتظمین کو مختلف طریقوں سے دھمکایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ydi6SA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔