ہفتہ، 30 مارچ، 2019

ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی کے اثاثوں کی مالیت جانتے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی(جی سی این رپورٹ) بھارتی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے حلف نامے کے مطابق ماضی کی ڈریم گرل کے اثاثوں کی کل مالیت 101 کروڑ ہے۔ 2014 میں بھارتی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے حلف نامے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 66 کروڑ روپے تھی جس میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔۔حلف نامہ کے مطابق ان کے شوہردھرمیندر سنگھ کی دولت میں گزشتہ 5سال میں 12.30کروڑ روپے اضافہ ہوا۔حلف نامہ کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس میں جمع کئے گئے ٹیکس کی تفصیلات کے مطابق ہیما مالنی اور دھرمیندر کے مجموعی سرمائے میں گزشتہ 5سال کے دوران سالانہ10کروڑ روپے کے حساب سے اضافہ ہوا۔گزشتہ 5سال میں انہوں نے 9.87کروڑ روپے کا سرمایہ جمع کیا جبکہ اسی دوران دھرمیندر نے 9.37کروڑ روپے جمع کئے۔

The post ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی کے اثاثوں کی مالیت جانتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HL81aB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔