منگل، 26 مارچ، 2019

کراچی سے لاہور سفر کرنے والوں کیلئے ریلوے کی جانب سے بڑی خوشخبری (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستان ریلویز کی جانب سے لاہور اور کراچی کے درمیان 31 مارچ سے نان اسٹاپ جناح ایکسپریس چلائی جائے گی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق وی آئی پی جناح ایکسپریس 12 ایئر کنڈیشنز کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں ایک ڈائننگ کار بھی ہوگی جو 31 مارچ سے اپنے پہلے سفر پر لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔جناح ایکسپریس تین بڑے جنکشنز حیدرآباد، روہڑی اور خانیوال میں قیام کرے گی۔اس سے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی سے کراچی تک سر سید ایکسپریس کے نام سے نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان کیا تھا۔

The post کراچی سے لاہور سفر کرنے والوں کیلئے ریلوے کی جانب سے بڑی خوشخبری appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Wo1upg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔