سٹاک ہوم (جی سی این رپورٹ)سٹاک ہوم میں قائم امن پر تحقیق کرنیوالے انسٹیٹیوٹ سِپری کے مطابق 2009 سے2013 کے مقابلے میں دنیا بھر میں 2014 سے لے کر 2018 تک ہتھیاروں کی تجارت میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔ ہتھیار فروخت کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک امریکہ ہے جو مجموعی طور پر دنیا میں 36 فیصد ہتھیار فروخت کر رہا ہے۔ امریکہ کے بعد اسلحہ برآمد کرنیوالے سب سے بڑے ممالک بالترتیب روس، فرانس، جرمنی اور چین ہیں۔ دنیا میں زیادہ ہتھیار خریدنے والے ممالک میں سعودی عرب پہلے نمبر پر ہے۔
from Global Current News https://ift.tt/2Hs2iFy
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔