جمعرات، 28 مارچ، 2019

’بارڈر ایک روز کھلتا ہے تو پانچ دن بند رہتا ہے اور اس دوران جو کماتے ہیں وہ ختم ہوجاتا ہے‘

0 comments
ایران اور بلوچستان کے درمیان تفتان کی سرحد پر ہونے والی تجارت سے دو ڈھائی ہزار مزدوروں کا روزگار وابستہ ہے لیکن ان کی روزی کا دارومدار صرف ایرانی اشیا کی فروخت پر ہوتا ہے کیونکہ پاکستانی اشیا کی فروخت کے روز سرحد بند ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HIW2u6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔