جمعرات، 4 اپریل، 2019

وفاقی حکومت کا مسئلہ 18ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ؟

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد وفاق کے پاس فنڈز کی کمی ہے اور وہ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ بیان حقیقت کے کتنا قریب ہے یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے معاشی ماہرین کی رائے لی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K5aWgd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔