اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں کرپشن کیسز پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے نعیم بخاری ایڈوکیٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ اب میاں شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے کیسز دیکھیں گے۔ نیب کا پراسیکیوشن ڈویژن نعیم بخاری کی معاونت کریگا۔خیال رہے کہ نعیم بخاری ایڈووکیٹ مشہور پاناما کیس میں مدعیان کے وکیل تھے۔
The post شہبازشریف،فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے کیس، نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2X5ohGN
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔