برلن(جی سی این رپورٹ ) جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے لئے جاسوس کرنے والا بھارتی جوڑا گرفتار ہوگیا۔جس کے بعد بھارت کا مقروہ چہرہ بین الاقوامی سطح پر بے نقاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی کرنے والے گرفتار بھارتی مرد عورت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برلن کی عدالت میں پیش کیے جانے والے بھارتیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی، جبکہ عالمی سطح پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اپنے اعترافی بیان میں بھارتی جوڑے نے عدالت کو بتایا کہ وہ جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی پر مامور تھے، اور را کو تمام تر تفصیلات فراہم کرتے تھے۔ایک جانب بھارت نے اپنے جاسوس کشمیریوں بالخصوص پاکستان کے خلاف کئی ممالک میں چھوڑ رکھے ہیں دوسری جانب مقبوضہ واد میں بربریت کا بھی بازار گرم کررکھا ہے۔
The post را کیلئے کام کرنے والا یہ بھارتی جاسوس جوڑا کہاں سے گرفتار ہوا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2U6oTdu
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔