ہفتہ، 13 اپریل، 2019

انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی مسلمانوں کے بارے میں کیا خیالات رکھتی ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شا نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غیر قانونی مسلمان تارکین کو خلیج بنگال میں پھینک دے گی۔ مغربی بنگال میں ریلی کے دوران انہوں نے کہا کہ بنگال کی سرزمین پر دراندازی کرنیوالے دیمک کی طرح ہیں، بی جے پی کی حکومت ان دراندازوں کو ایک ایک کرکے اٹھائے گی اور خلیج بنگال میں پھینک دے گی تاہم انہوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنیوالے ہندوؤں ، بدھوں، جین اور سکھوں کو بھارتی شہریت دینے کےعزم کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کے موقف کو دہرایا۔دریں اثنا کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے سربراہ بی جے پی کے خطاب پر کڑی تنقید کی جبکہ کیرالہ کرسچن فورم سمیت مختلف اقلیتی تنظیموں نے مطالبہ کیا کہ امیت شا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔ادھر ترجمان بی جے پی نے امیت شا کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

The post انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی مسلمانوں کے بارے میں کیا خیالات رکھتی ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2v0V57U
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔