منگل، 9 اپریل، 2019

آئی اے ایف کے دعوے مسترد، میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں ’انڈین طیاروں کا ملبہ زمین پر سب نے دیکھا‘

0 comments
پاکستانی فوج کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا: ’بار بار جھوٹ بولنے سے سچ نہیں بن جاتا۔ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے اور ثبوت کی موجودگی کا دعویٰ کرنے کے باوجود انڈین فضائیہ کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UnL2ZH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔