اتوار، 7 اپریل، 2019

پٹرول کی قیمت میں اضافہ،پی آئی اے نے مسافروں پر بجلی گرا دی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) قومی ائیر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کردیے۔پی آئی اے نے یکم اپریل سے اندرون ملک پروازوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کردیے جس کا اطلاق ایک سے 20 کلو گرام پر مبنی اضافی سامان پر کیا گیا ہے۔پی آئی اے کے پرانے اضافی چارجز 100 روپے فی کلو گرام سے بھی کم تھے تاہم اب فکس چارجز کے تحت فی کلو گرام 250 روپے وصول کیے جارہے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے باعث چارجز فکس کیے گئے ہیں، نجی ائیر لائنز کے مقابلے میں پروازوں کی زائد تعداد کے باعث نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔

The post پٹرول کی قیمت میں اضافہ،پی آئی اے نے مسافروں پر بجلی گرا دی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2InhdS1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔