جمعہ، 19 اپریل، 2019

ایک مچھر کی کہانی جس نے غلطی سے وزیراعظم عمران خان کو کاٹ لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ایک مچھر رات کو گھر آکر رومینٹک انداز میں بیوی کو بولا
جان میں تمہارے لیے شیر کا شکار کروں گا
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے ہاتھی کا شکار کرکے اس کا خون تمھارے لئے لاوں گا
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے خون کے ڈرم بھر دوں گا تاکہ تمھیں آئندہ محنت نہ کرنی پڑے
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھیں پوری دنیا گھماوں گا اور سونے ہیرے جواہرات سے تمھیں لاد دوں گا
بیوی غصے سے بولی۔ آپ سے پہلے بھی کہا ہے عمران خان کو کاٹنے کے بعد سیدھے گھر مت آیا کریں

The post ایک مچھر کی کہانی جس نے غلطی سے وزیراعظم عمران خان کو کاٹ لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2PkICFk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔