ہفتہ، 6 اپریل، 2019

اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفارتکار سے اسلحہ برآمد، اس کا تعلق کس ملک سے تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں تعینات افسر راشد سنان علی اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 سے دبئی جارہا تھا کہ دوران چیکنگ اس سے سامان سے رائفل برآمد ہوئی۔ایئرپورٹ اہلکاروں نے راشد سنان علی کو پروٹوکول دینے والے محمد افضل نامی شخص سے رائفل کا لائسنس اور دیگر دستاویزات طلب کیں لیکن محمد افضل رائفل کی دستاویزات پیش نہ کرسکا جس پر اے ایس ایف نے رائفل قبضے میں لے لی۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفارتکار سے اسلحہ برآمد، اس کا تعلق کس ملک سے تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2G2lYi0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔