جمعرات، 30 مئی، 2019

حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے،جسٹس فائز عیسیٰ نے صدر مملکت کو کیا خط لکھ دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں استفسار کیا کہ میرے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو اس حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے کا کہا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ اگر میرے خلاف ریفرنس داخل کیا گیا ہے تو اس کی نقل فراہم کی جائے۔انہوں نے خط میں یہ بھی لکھا کہ مخصوص لیکس سے میرا قانونی حق مجروح کیا جارہا ہے ۔سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو لکھے گئے خط کی کاپی وزیراعظم عمران خان اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی بھجوائی ہے۔

The post حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے،جسٹس فائز عیسیٰ نے صدر مملکت کو کیا خط لکھ دیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/30Q6W7u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔