بہاولپور(جی سی این رپورٹ) ستوکتلہ پولیس نے 22 سال سے سرگرم جنونی سیریل کلر کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا، ملزم 1971 سے دہشت کی علامت، اجرتی قاتل اور ڈکیتی سمیت اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔پولیس نے 22 سال کی تلاش کے بعد اشتہاری خادم حسین عرف خادمی کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا، ملزم نے 1994 میں 6 افراد کو قتل کیا تھا، سال 2002 میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کیا، مجموعی طور پر ملزم کے خلاف 13 افراد کے قتل کا کیس ہے۔ملزم تین سال پولیس سے چھپ کر امام مسجد بھی رہا، 6 افراد کو بہن کی طلاق کی رنجش اور 7 افراد کو دشمنی پر قتل کیا۔
The post پولیس حراست میں اس شخص نے کیا کیا جرائم کئے،پولیس سے چھپنے کیلئے کیا کچھ کرتا رہا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2VYYO0T
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔