پیر، 1 مارچ، 2021

عمر کوٹ کا ’شاہ جہاں‘ جس نے بیوی کی یاد میں ’نیا تاج محل‘ کھڑا کر دیا

0 comments
سفید سنگِ مرمر کی اِس عمارت پر کتابیں لکھنے والے تاریخ دان ہوں یا اِس کہانی پر فلمیں بنانے والے ہدایت کار، تاج محل کو اپنی شاعری کا موضوع بنانے والے شاعر ہوں یا اُن کے شعروں پر آہیں بھرتے ناکام عاشق، سب ہی مغلیہ سلطنت کے پانچویں تاجدار شہاب الدین محمد شاہجہاں کی بنوائی گئی اس یادگار کے سحر میں جکڑے نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bGvHco
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔