بدھ، 10 مارچ، 2021

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: کیا جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کے ووٹ کلیدی حیثیت رکھتے ہیں؟

0 comments
اس وقت 100 کے ایوان میں چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے 51 ووٹ درکار ہیں۔ بظاہر نمبرز گیم میں اس وقت حکومتی اتحاد اپوزیشن سے پیچھے ہے مگر تحریکِ انصاف نے جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک، ایک ووٹ رکھنے والی دو سیاسی جماعتوں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qz1DoL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔