جمعہ، 19 مارچ، 2021

تھائی لینڈ کا ’چٹخورا‘ شہر ترنگ جو ناشتے کے لیے صبح چار بجے جاگتا ہے اور دن میں نو بار کھانا کھاتا ہے

0 comments
تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ترنگ میں لوگ علی الصبح چار بجے جاگ جاتے ہیں اور چینی پٹُھورے جیسے پکوانوں کا مزا اڑانے کے لیے مہنگے مقامی ریستورانوں اور عام سے ٹھیلوں کا رخ کرتے ہیں جو کہ اُن کے ناشتے کی ایک روایت کا بنیادی حصہ بن چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38VJwmG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔