منگل، 2 نومبر، 2021

ماحولیاتی تبدیلی اور کوپ 26: کیا دنیا میں پانی کی کمی نئی جنگوں کو جنم دے رہی ہے؟

0 comments
دنیا بھر میں علی الصدر جیسی کہانیاں بہت عام ہو رہی ہیں۔ دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو اب سال میں سے کم از کم ایک مہینہ پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پانی کی قلت دنیا کی 40 فیصد آبادی کو متاثر کرتی ہے اور اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک کی پیش گوئیوں کے مطابق سنہ 2030 تک خشک سالی 70 کروڑ افراد کو بے گھر ہونے کے خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jXACLj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔