منگل، 2 نومبر، 2021

تحریکِ لبیک سے ایک نیا معاہدہ مگر فضا میں وہی پرانی بےیقینی کیوں؟

0 comments
مبصرین کا کہنا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والا حالیہ معاہدہ ماضی میں اس جماعت سے کیے گئے معاہدوں سے مختلف نہیں اور اس بات کی بھی کوئی ضمانت نہیں کہ حکومت معاہدے کی پاسداری کرے گی اور نہ ہی اس بات کی کوئی ضمانت دی جا سکتی ہے کہ تحریک لبیک دوبارہ سڑکوں پر نہیں آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w70k4B
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔