جمعہ، 12 نومبر، 2021

نیڈ کیلی: آسٹریلیا کے قانون شکن ’ہیرو‘ جن کی کہانی پنجاب کے باغی ہیرو دلا بھٹی سے ملتی جلتی ہے

0 comments
آج سے تقریباً 140 سال پہلے گیارہ نومبر کو آسٹریلیا کے بدنامِ زمانہ قانون شکن نیڈ کیلی کو میلبورن میں پھانسی دی گئی تھی۔ ان پر کئی الزامات تھے جن میں تین پولیس اہلکاروں کے قتل، بینک ڈکیتیاں، ڈاکے، چوری اور لوگوں کو یرغمال بنانا شامل تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c5c92b
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔