پیر، 22 نومبر، 2021

کیا مسلم لیگ مبینہ آڈیو لیک اور بیان حلفی جیسے ’ثبوتوں‘ کو ایون فیلڈ اپیل کیس میں استعمال کر سکتی ہے؟

0 comments
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد یہ بحث شروع ہو چکی ہے کہ کیا آڈیو لیک اور بیان حلفی اس نوعیت کے ’شواہد‘ ہیں جو عدالت میں پیش کیے جا سکیں اور آیا یہ ’شواہد‘ نواز شریف اور مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف زیر سماعت اپیلوں پر اثر انداز ہو پائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32nVc1n
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔