پیر، 22 نومبر، 2021

ابھینندن ورتھمان: ’پاکستانی ایف سولہ مار گرانے پر‘ انڈین فضائیہ کے پائلٹ کو ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز سے نواز دیا گیا

0 comments
انڈین صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو انڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو فروری 2019 میں 'پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 طیارے کو مار گرانے پر' ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز 'ویر چکرا' سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی فضائیہ نے اُسی وقت انڈین دعوی کی فوری تردید کی تھی اور بعد ازاں امریکی جریدے کے مطابق امریکہ کے محکمۂ دفاع کے اہلکاروں نے حال ہی میں پاکستانی ایف 16 طیاروں کی گنتی کی ہے اور وہ تعداد میں پورے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xhKNzB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔