جمعرات، 4 نومبر، 2021

افغانستان میں ڈرون حملے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں غلطی ہوئی: امریکہ

0 comments
امریکی فضائیہ کے انسپکٹر لیفٹیننٹ جنرل سمیع سعید نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ یہ ایک 'دیانت دارانہ غلطی' تھی۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ حملہ کرنے والے امریکی اہلکار دیانت داری سے یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ کابل ایئرپورٹ پر موجود امریکی فوجیوں اور سفارتی عملے کو شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے لاحق 'متوقع خطرے' کو ہدف بنا رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39g9PUq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔